Thursday, April 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: balochistan news

نصیر آباد: صحبت پور میں گھر پر حملہ، 1 خاندان کے 7 افراد جاں بحق
اہم خبریں

نصیر آباد: صحبت پور میں گھر پر حملہ، 1 خاندان کے 7 افراد جاں بحق

Naseerabad: Attack on house in Sohbatpur, 7 members of a family killed بلوچستان کے علاقے نصیر آباد ڈویژن کے ضلع صحبت پور میں ایک گھر پر حملہ کیا گیا۔پولیس کے مطابق صحبت پور میں فائرنگ اور گھر کو آگ لگائے جانے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے جن میں 1 خاتون اور 3 بچے بھی شامل ہیں۔پولیس نے بتایا ہے کہ مذکورہ واقعہ زمین کے تنازع پر پیش آیا ہے اور اس کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کی تلاش بھی جاری ہے۔ A house was attacked in Sohbatpur district of Naseerabad division of Balochistan.According to police, 7 members of the same family, including 1 woman and 3 children, were killed in a shooting and house fire in Sohbatpur.Police have said that the incident took place over a land dispute and further investigation is underway.Police say that the search ...
بی این پی کا احتجاجی تحریک کا اعلان، آج بلوچستان میں ہڑتال
اہم خبریں

بی این پی کا احتجاجی تحریک کا اعلان، آج بلوچستان میں ہڑتال

BNP announces protest movement, strike in Balochistan today بلوچستان نیشنل پارٹی نے گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی تحریک کا شیڈول جاری کردیا۔آج بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان جبکہ (کل) 26 مارچ کو پریس کلبز کے سامنے احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔بی این پی کے احتجاجی شیڈول کے مطابق 28 مارچ کو اختر مینگل کی زیرقیادت وڈھ سے کوئٹہ تک لانگ مارچ ہوگا۔ The Balochistan National Party has released a schedule for its protest movement against the arrests.A shutter-down strike has been announced across Balochistan today, while protest demonstrations will be held in front of press clubs on March 26 (tomorrow).According to the BNP protest schedule, a long march will be held from Wadh to Quetta on March 28 under the leadership of Akhtar Mengal....
بلوچستان کے ساحلی علاقے اورماڑہ میں زلزلہ، شدت 4.8 ریکارڈ
اہم خبریں

بلوچستان کے ساحلی علاقے اورماڑہ میں زلزلہ، شدت 4.8 ریکارڈ

Earthquake hits Ormara coastal area of ​​Balochistan, magnitude 4.8 recorded بلوچستان کے ساحلی علاقے اورماڑہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر4.8 ریکارڈ ہوئی جبکہ گہرائی 18کلومیٹر تھی۔زلزلہ پیماہ مرکز کوئٹہ کا مزید کہنا تھا کہ زلزلے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ Earthquake tremors were felt in the coastal area of ​​Ormara in Balochistan.According to the Seismological Center, the intensity of the earthquake was recorded as 4.8 on the Richter scale, while the depth was 18 kilometers.The Seismological Center Quetta further said that there was no loss of life as a result of the earthquake....
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز نے خودکش حملہ ناکام بنادیا، جھڑپ میں 5 خوارج ہلاک، 2 جوان شہید
اہم خبریں

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز نے خودکش حملہ ناکام بنادیا، جھڑپ میں 5 خوارج ہلاک، 2 جوان شہید

Balochistan: Security forces foil suicide attack, 5 Khawarij killed, 2 soldiers martyred in clash سیکیورٹی فوسز نے بلوچستان میں خوارج کا خودکش حملہ ناکام بنادیا، جھڑپ میں 5 خوارج کو ہلاک کردیا گیا جبکہ دو جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 27 اور 28 جنوری کی شب خوارج نے قلعہ عبداللّٰہ کے علاقے گلستان میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کی کوشش کی۔ خوارج نے دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی چوکی کی حفاظتی دیوار سے ٹکرا دی۔سیکیورٹی فورسز نے حملے کو مؤثر طریقے سے ناکام بنایا، جھڑپ کے دوران دو خودکش حملہ آور سمیت تمام 5 خوارج دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں دو جوان نائیک طاہر خان اور لانس نائیک طاہر اقبال شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، اس بزدلانہ حملے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائ...
پاکستان کوسٹ گارڈز کی بلوچستان میں کارروائی، پہاڑوں میں چھپائی گئی چرس برآمد
اہم خبریں

پاکستان کوسٹ گارڈز کی بلوچستان میں کارروائی، پہاڑوں میں چھپائی گئی چرس برآمد

Pakistan Coast Guards operation in Balochistan, hashish hidden in mountains recovered پاکستان کوسٹ گارڈز نے بلوچستان میں کارروائی کر کے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق بلوچستان کے علاقے جیوانی میں کارروائی کی گئی، کارروائی کے دوران 1832 کلو چرس برآمد ہوئی، چرس 40 عدد پلاسٹک کے کینز میں رکھ کر پہاڑوں میں چھپائی گئی تھی۔حکام کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر منشیات اندرون ملک اور بیرون ملک سمگل کی جانی تھی، برآمد منشیات کی مالیت 30.57 ملین ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ Pakistan Coast Guards conducted an operation in Balochistan and recovered a large quantity of drugs.According to a Coast Guard spokesperson, an operation was conducted in the Jiwani area of ​​Balochistan. During the operation, 1832 kg of hashish was recovered. The hashish was hidden in 40 plastic cans in the...
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے 250 گھروں کی چابیاں سیلاب متاثرین کے حوالے کر دیں
اہم خبریں

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے 250 گھروں کی چابیاں سیلاب متاثرین کے حوالے کر دیں

The Chief Minister of Balochistan handed over the keys of 250 houses to the flood victims وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے تعمیر شدہ 250 گھروں کی چابیاں 2022ء کے سیلاب متاثرین کے حوالے کر دیں۔سرفراز بگٹی نے 2022ء کے سیلاب متاثرین کو گھروں کی چابیاں حوالے کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں وفاقی حکومت کا بحالی منصوبہ تعطل کا شکار ہے، بلاول بھٹو بلوچستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے منصوبے کی پیش رفت سے متعلق پوچھتے رہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت یہ منصوبہ ہمارے حوالے کرے، 8 سے 9 ماہ میں اسے مکمل کر دیں گے، پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت منصوبہ پایۂ تکمیل تک پہنچا کر متاثرین کے لیے ریلیف یقینی بنائیں گے، سندھ کی طرز پر گھروں کی تعمیر مکمل کر کے غریب متاثرین کے حوالے کریں گے۔سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت یہ کام کر سکتی ہے تو ہم بھی ی...
Optimized by Optimole