Friday, April 3Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: balochistan government boycott

پاکستان کوسٹ گارڈز کی بلوچستان میں کارروائی، پہاڑوں میں چھپائی گئی چرس برآمد
اہم خبریں

پاکستان کوسٹ گارڈز کی بلوچستان میں کارروائی، پہاڑوں میں چھپائی گئی چرس برآمد

Pakistan Coast Guards operation in Balochistan, hashish hidden in mountains recovered پاکستان کوسٹ گارڈز نے بلوچستان میں کارروائی کر کے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق بلوچستان کے علاقے جیوانی میں کارروائی کی گئی، کارروائی کے دوران 1832 کلو چرس برآمد ہوئی، چرس 40 عدد پلاسٹک کے کینز میں رکھ کر پہاڑوں میں چھپائی گئی تھی۔حکام کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر منشیات اندرون ملک اور بیرون ملک سمگل کی جانی تھی، برآمد منشیات کی مالیت 30.57 ملین ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ Pakistan Coast Guards conducted an operation in Balochistan and recovered a large quantity of drugs.According to a Coast Guard spokesperson, an operation was conducted in the Jiwani area of ​​Balochistan. During the operation, 1832 kg of hashish was recovered. The hashish was hidden in 40 plastic cans in the...
بلوچستان کی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
اہم خبریں

بلوچستان کی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

Appointments and transfers in the bureaucracy of Balochistan, notification issued صوبائی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرروتبادلے کر دیئے گئے جن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق تعیناتی کے منتظر محمد اسلم کو ایڈ یشنل سیکرٹری محکمہ سکول ایجو کیشن تعینات کردیا گیا جبکہ منور حسین کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، جمیل احمد بطور ایڈیشنل سیکرٹری مائنز اینڈ منرلز فرائض سرانجام دیں گے۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ عبد الحمید کو ایڈ یشنل سیکرٹری جنگلات و جنگی حیات جبکہ افتخار احمد بگٹی کو ایڈیشنل سیکرٹری صحت تعینات کیا گیا ہے، اسد اللہ کو ڈائریکٹر ایڈمین اینڈ فنانس تعینات کر دیا گیا جبکہ غلام جان کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ Large-scale appointments and transfers were made in the provincial bureaucra...
Optimized by Optimole