Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: balochi

بیشتر’’لاپتہ افراد‘‘ کی بی ایل اے کیمپوں میں موجودگی کا انکشاف
اہم خبریں

بیشتر’’لاپتہ افراد‘‘ کی بی ایل اے کیمپوں میں موجودگی کا انکشاف

Presence of most of the "missing persons" in BLA camps revealed بلوچ یکجہتی کمیٹی کی طرف سے رپورٹ کیے گئے بیشتر "لاپتہ افراد"کی بلوچ لبریشن آرمی اور بلوچ لبریشن فرنٹ کے دہشت گرد کیمپوں میں موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ماہ رنگ بلوچ نے خود انکشاف کیا کہ حملوں کے دوران ایران میں دہشت گردوں کے کیمپوں میں مارے جانے والے افراد ان مظاہرین کے رشتہ دار تھے جن کے احتجاج کی قیادت اس نے کی تھی۔ایک خودکش بمبار کی بہن ودود ستیکزئی نے انکشاف کیا کہ اس نے ں "لاپتہ بھائی " کیلئے جھوٹا احتجاج کیا،گوادر پورٹ پر خودکش حملہ کرنے والے کو دہشت گرد ظاہر کرنے سے پہلے اس کے لاپتہ ہونے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔گزشتہ ہفتے کے تربت حملے میں ایک "لاپتہ" فرد شامل تھا جو 7 ماہ تک دہشت گردی کی تربیت لیتا رہا جبکہ اس کے والدین اس کی تلاش میں تھے۔اہل خانہ کو چاہیے کہ وہ پہلے اپنے ’’لاپتہ‘‘ رشتہ داروں ک...
Optimized by Optimole