Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ayaz sadiq

آئندہ کوئی نقاب پوش کسی اسمبلی میں گھسا تو مثالی سزا دیں گے: ایاز صادق
اہم خبریں

آئندہ کوئی نقاب پوش کسی اسمبلی میں گھسا تو مثالی سزا دیں گے: ایاز صادق

In the future, if a masked person enters an assembly, they will be given exemplary punishment: Ayaz Sadiq اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ آئندہ کوئی نقاب پوش کسی اسمبلی میں گھسے گا تو اسے مثالی سزا دی جائے گی، اس حوالے سے قانون سازی بھی کریں گے۔ انہوں نے 18ویں اسپیکر کانفرنس کے اختتام پر مشترکہ نیوز کانفرنس کی اور کہا کہ ان کے پاس کوئی مذ اکرات کےلیے آیا تو دروازے کھلے ہیں، کمیٹی بن گئی تو معاملات ضرور آگے بڑھیں گے۔انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو آخری موقع دے رہا ہوں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی تشکیل میں پیشرفت نہ ہوئی تو خود چیئرمین نامزد کردوں گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے مزید کہا کہ اگر ہمارے پاس کوئی مذاکرات کےلیے آئے گا تو کردار ادا کریں گے اور معاملات آگے بھی بڑھیں گے۔اُن کا کہنا تھا کہ بھرتیوں کے عمل کو اسپیکر کی صوابدید کے بجائے فنانس کمیٹی کے حوالے...
گرفتار پی ٹی آئی ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری
اہم خبریں

گرفتار پی ٹی آئی ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری

Production orders of arrested PTI members issued اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے گرفتار پی ٹی آئی ارکان کے پروڈکشن آڑدر جاری کر دیے۔ ایاز صادق نے آج تمام سیاسی جماعتوں کے قیادت کو اسپیکر چیمبر میں طلب کیا تھا۔اس موقع پر اسپیکر ایاز صادق نے آئی جی اسلام آباد کو طلب کر کے گرفتاریوں پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔انہوں نے آئی جی کو حکم دیا کہ نہ آپ پارلیمنٹ ہاؤس سے کسی کو گرفتار کر سکتے ہیں. نہ پارلیمنٹ لاجز سے، گرفتار پارلمینٹیرینز کو فوراً رہا کیا جائے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے شیر افضل مروت کی گرفتاری کی فوٹیج بھی دیکھی اور اسلام آباد پولیس کے افسران سے کہا کہ یہ کیا طریقہ تھا کسی پارلیمینٹیرین کو گرفتار کرنے کا؟ Speaker National Assembly Ayaz Sadiq released the production orders of the arrested PTI members. Today, Ayaz Sadiq called the leadership of all political parties in the s...
Optimized by Optimole