Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: aviation catastrophes

انقرہ میں حساس دفاعی ادارے پر دہشتگرد حملہ، 4 افراد جاں بحق، 14 زخمی
انٹرنیشنل

انقرہ میں حساس دفاعی ادارے پر دہشتگرد حملہ، 4 افراد جاں بحق، 14 زخمی

A terrorist attack on a sensitive defense institution in Ankara, 4 people were killed, 14 were injured ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں فضائی اور دفاعی کمپنی کے ہیڈ کوارٹر میں دہشت گرد حملے اور فائرنگ سے 4 شہری جاں بحق ہوگئے جبکہ چودہ زخمی ہوئے۔ترک میڈیا کے مطابق یہ دہشتگرد حملہ خاتون سمیت 3 مسلح افراد نے کیا، حملہ آوروں نے صنعتی یونٹ کے متعدد ملازمین کو یرغمال بنایا۔ ترک سیکیورٹی فورسز نے حملہ آوروں کو ہلاک کردیا۔برکس کے دورے پر موجود ترک صدر نے بھی دہشت گرد حملے میں شہریوں کی شہادت اور 14 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی۔دوسری جانب ترکیہ کے وزیر داخلہ نے کہا کہ ٹرکش ایرواسپیس انڈسٹریز (اے ٹی آئی) کے احاطے میں دہشتگرد حملہ ہوا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق دو مسلح حملہ آوروں نے دفاعی صنعتی یونٹ پر دھماکا خیز مواد پھینکا اور فائرنگ کی۔ حملہ آوروں میں ایک خاتون بھی شامل تھی۔ 4 civilians were k...
Optimized by Optimole