Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: atta tarar live

ملک دشمن عناصر ایک ہی ایجنڈے پر گامزن تھے:عطا تارڑ
اہم خبریں

ملک دشمن عناصر ایک ہی ایجنڈے پر گامزن تھے:عطا تارڑ

The anti-national elements were working on the same agenda: Atta Tarar وزیر امور کشمیر امیر مقام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ تحریک انتشار بھی کشمیر کے معاملے پر انتشار پھیلانے کا سوچ رہی تھی، وزیراعظم کے بروقت نوٹس نے ایک سانحے سے بچا لیا، وزیراعظم نے تمام سٹیک ہولڈرز کو سنا۔انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کی حکومت کو 23 ارب روپے کی رقم دی جائے گی، یہ ہی فیصلہ سازی ہوتی ہے جو بروقت فیصلے لئے جاتے ہیں، وزیراعظم کے اقدامات سے دشمن کو ذلت ہوئی ہے، سازشیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، آزاد کشمیر کی طرف کسی کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھنے دیں گے، ہر وقت اور ہر فورم پر کشمیر کی بات ہے، کشمیر میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار کے خاندان کے ساتھ اظہار ہمدردی ہے۔ While holding a press conference along with Kashmir Affairs Minister Amir ...
Optimized by Optimole