Thursday, April 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: atif aslam songs

میوزک فینز کے لیے ویلو ساؤنڈ اسٹیشن سیزن تھری کا آغاز ہوگیا
اہم خبریں

میوزک فینز کے لیے ویلو ساؤنڈ اسٹیشن سیزن تھری کا آغاز ہوگیا

Velo Sound Station Season 3 has begun for music fans سینما انڈسٹری میں نئی تاریخ رقم کرنے والے نامور ہدایتکار بلال لاشاری اور پروڈیوسر عمارہ حکمت میوزک لوورز کیلئے شاندار میوزک ویڈیوز کی تخلیق کرنے میدان میں آگئے ویلو ساؤنڈ سٹیشن سیزن تھری کی شاندار تقریب کا انعقاد لاہور فورٹ میی کیا گیا جس میں بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم سپر سٹار اداکار و گلوکار فواد خان. شئے گل.انورل خالد۔فارس شفیع ۔زین زوہیب ۔میشا شفیع ۔ینگ سٹنر۔چئیرمین والڈ سٹی کامران لاشاری سمیت دیگر نے شرکت کی جبکہ اس موقع پر ایچ ایس وائے تقریب کی میزبانی کی سیزن تھری کا آغاز گلوکار فارس شفیع اور ذین زوہیب کے شاندار ویڈیو سونگ سے ہوا جس کو حاضرین کی جانب سے بے حد پزیرائی حاصل ہوئی شرکاء نے ہدایت کار بلال لاشاری کی ڈائریکشن کو خوب سراہا اس سیزن تھری میی ہفتہ وار شاندار ویڈیوز کو ریلیز کیا جائے گا جس میں گلوکار عاطف اسل...
علی ظفر اور بھارتی ریپر ہنی سنگھ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل، فینز کو دونوں فنکاروں کے مشترکہ میوزک کا بے صبری سے انتظار
انٹرٹینمنٹ

علی ظفر اور بھارتی ریپر ہنی سنگھ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل، فینز کو دونوں فنکاروں کے مشترکہ میوزک کا بے صبری سے انتظار

A picture of Ali Zafar and Indian rapper Honey Singh goes viral on social media, fans are eagerly waiting for the two artists' joint music. حال ہی میں گلوکار علی ظفر اور بھارتی ریپر ہنی سنگھ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے تصویر میں دونوں سپر سٹارز کو ایک میوزک سٹوڈیو میں دیکھا جاسکتاہے۔۔۔تصویر دیکھ کر دونوں سٹارز کے فینز کافی پرجوش دیکھائے دے رہے ہیں۔۔ وائرل تصویر دیکھ کر میوزک لوورز نے دونوں فنکاروں کے درمیان ممکنہ تعاون کے بارے میں مختلف قیاس آرائیاں شروع کر دی ہیں۔اگرچہ ابھی تک دونوں سٹارز نے کسی طرح کے مشترکہ میوزک کی باضابطہ تصدیق نہیں کی ہے، لیکن مداح پہلے ہی ایک ایسے ہائی اینرجی گانے کی توقع کر رہے ہیں جو علی ظفر کی شاندار آواز کو ہنی سنگھ کے منفرد ریپ بیٹس کے ساتھ ملا سکے۔ دونوں فنکاروں کے درمیان تعاون کی افواہ جنوبی ایشیائی میوزک کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کے لیے ایک اہم سنگ...
Optimized by Optimole