Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: assam anti-narcotics operations

اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار

ANF ​​operations across the country, 8 suspects arrested اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں کارروائیاں کرتے ہوئے 8 ملزمان گرفتار کر لئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں کراچی، ماشخیل، فیصل آباد، لاہور، کوئٹہ، راولپنڈی اور اسلام آباد میں کی گئیں۔حکام کا کہنا ہے کہ 8 مختلف کارروائیوں میں 927.204 کلو گرام منشیات برآمد کر کے 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، پکڑی گئی منشیات میں 565 کلو 600 گرام افیون، 305 کلو 150 گرام چرس، 56 کلو 490 گرام آئس اور 14 گرام کوکین شامل ہے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔ The Anti-Narcotics Force (ANF) has arrested 8 suspects in operations across the country. According to the ANF spokesperson, the operations were carried out in Karachi, Mashkhel, Faisalabad, Lahore, Quetta, R...
Optimized by Optimole