Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: asif zardari

صدر زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام طلب کرلیا
اہم خبریں

صدر زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام طلب کرلیا

President Zardari convened the meeting of the National Assembly tomorrow evening صدر مملکت نے قومی اسمبلی اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ہے ۔ 23 جون کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں فاٹا میں ’آپریشن عزم استحکام‘ کے خلاف اپوزیشن رہنماؤں نے احتجاج کیا تھا۔ The President of the State has called the National Assembly meeting under Article 54 (1) of the Constitution. On June 23, the opposition leaders protested against the 'Operation Resolute Stability' in the National Assembly session in FATA.
آئومل کر بیٹھیں،مفاہمت کاسلطان چھاگیا                                    Sit down together,Zardari
اہم خبریں

آئومل کر بیٹھیں،مفاہمت کاسلطان چھاگیا Sit down together,Zardari

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے  پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے، ہمارے پاس وقت بہت کم ہے، ہمارا ایجنڈا اور خیالات ہی ملک کو مضبوط بنائیں گے۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ارکان سینیٹ اور قومی اسمبلی، وزیراعظم شہباز شریف ، آصفہ بھٹو زرداری ، بلاول بھٹو زردرای بھی ایوان میں موجود تھے۔اس کے علاوہ مختلف ممالک کے سفیر بھی گیلریز میں موجود تھے جبکہ پی ٹی آئی ارکان بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پوسٹر اٹھائےایوان میں بیٹھے۔اجلاس سے صدر آصف زرداری کے خطاب کے دوران  اپوزیشن کی جانب سے احتجاج اور شور شرابا کیا گیا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف زرداری نے سیاسی جماعتوں کو مفاہمت کی تجویز  دیتے ہوئے اختلافات مل بیٹھ کر حل کرنے کا مشورہ دیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر آصف زرداری نے کہا کہ پہلے پارلیمانی سال کے...
Optimized by Optimole