Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: asif zardari today

آصف زرداری کا دبئی ایئر پورٹ پر جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر
اہم خبریں

آصف زرداری کا دبئی ایئر پورٹ پر جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر

Asif Zardari fractured his foot while getting off the plane at Dubai Airport صدر پاکستان آصف علی زرداری کا گزشتہ رات دبئی ایئر پورٹ پہنچنے پر جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر ہو گیا۔صدر آصف علی زرداری کو فوری طور پرابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹرز نے چیک اَپ کے بعد ہسپتال میں صدر آصف علی زرداری کے پاؤں پر پلاستر کر دیا۔ترجمان ایوانِ صدر کے مطابق صدر آصف علی زرداری کے پاؤں پر 4 ہفتے کے لئے پلاستر کیا گیا ہے، صدر مملک کو گھر منتقل کر دیا گیا، ڈاکٹروں کی جانب سے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔ Pakistan President Asif Ali Zardari fractured his foot while getting off the plane on arrival at Dubai Airport last night.President Asif Ali Zardari was immediately transferred to the hospital for first aid.According to the spokesperson of the President's House, President A...
صدر مملکت نے 26 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے، گزٹ نوٹیفکیشن جاری
اہم خبریں

صدر مملکت نے 26 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے، گزٹ نوٹیفکیشن جاری

The President signed the 26th Constitutional Amendment, gazette notification issued صدر مملکت آصف علی زرداری نے 26ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے، صدر مملکت کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم باضابطہ آئین کا حصہ بن گئی۔وزیراعظم شہباز شریف نے 26 ویں آئینی ترمیم کی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد توثیق کیلئے صدر آصف علی زرداری کو ایڈوائس بھیجی تھی۔پارلیمان سے ترمیم منظور ہونے کے بعد وزیراعظم نے آئینی ترمیم کی توثیق کیلئے صدر پاکستان کو بھیجی جانے والی ایڈوائس پر دستخط کئے۔ President Asif Ali Zardari signed the 26th constitutional amendment, after the signature of the President, the 26th constitutional amendment became part of the official constitution.Prime Minister Shehbaz Sharif sent an advice to President Asif Ali Zardari for approval after the approval of the 26th Constitutional Amen...
 پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان بہترین تعلقات ہیں۔
اہم خبریں

 پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان بہترین تعلقات ہیں۔

Pakistan and Turkmenistan have excellent relations. اشک آباد میں بین الاقوامی فورم سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا تھا کہ فورم کے انعقاد پر ترکمانستان حکومت اور عوام کو مبارکباد دیتا ہوں، فورم میں شرکت دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط کرے گی۔انہوں نے کہا کہ خطے میں امن اور خوشحالی کے لئے پرعزم ہیں۔صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا تھا کہ خطے کے ممالک کے درمیان روابط کے فروغ پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی، بہتر علاقائی روابط سے ثقافتی اور اقتصادی تعاون مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔ Addressing the international forum in Ashgabat, Asif Zardari said that he congratulates the government and people of Turkmenistan for organizing the forum, participation in the forum will further strengthen the relations between the two countries.He said that he is committed to peace and prosperity in the regi...
ذوالفقار علی بھٹو کو وفات کے 45 سال بعد نشان پاکستان دینے کا اعلان
اہم خبریں

ذوالفقار علی بھٹو کو وفات کے 45 سال بعد نشان پاکستان دینے کا اعلان

Zulfikar Ali Bhutto to be awarded Nishan Pakistan after 45 years of his death صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے لیے خدمات کے اعتراف میں 104 پاکستانی اور غیر ملکیوں کو اعزازات دینے کی منظوری دے دی۔ ایوانِ صدر کے اعلامیے کے مطابق اعزازات 23 مارچ 2025ء کو خصوصی تقریب میں دیے جائیں گے۔نمایاں خدمات کے اعتراف میں ذوالفقار علی بھٹو شہید کو نشانِ پاکستان جبکہ کھیل کے شعبے میں ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز اور مراد سدپارہ کو ستارۂ امتیاز عطاء کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق ادب کے شعبے میں ناصر کاظمی مرحوم کو نشانِ امتیاز بعد از وفات جبکہ پرنس عبدالعزیز بن سلمان السعود کو ہلالِ پاکستان اور سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں عامر حفیظ ابراہیم کو بھی ہلالِ امتیاز عطا کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ڈاکٹر غلام محمد علی اور سردار محمد آفتاب احمد خان وٹو کو ستارۂ امتیاز جبکہ ڈاکٹر سارہ قریشی،...
بھارت میں اقلیتیں غیرمحفوظ ہیں، صدر آصف علی زرداری
اہم خبریں

بھارت میں اقلیتیں غیرمحفوظ ہیں، صدر آصف علی زرداری

Minorities are insecure in India, President Asif Ali Zardari صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مودی کے دیس بھارت میں اقلیتیں غیرمحفوظ ہیں۔ اقلیتوں کے عالمی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان ہمارا ملک ہے، مل کر اس کو مضبوط بنانا ہے، اقلیتوں کی ترقی و بہبود کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کا دن منانے کا مقصد پاکستان کی سماجی اور معاشی ترقی میں ان کی خدمت کا اعتراف کرنا ہے۔آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اقلیتوں کا ملازمتوں میں 5 فیصد کوٹہ مختص ہے، سندھ کی دھرتی کے لوگ دنیا کا درد اپنے دل میں رکھتے ہیں۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ ہم ماضی میں کسی اور کی جنگ کا حصہ بنے، جس سے ریاست کو نقصان پہنچا۔ President Asif Ali Zardari has said that minorities are insecure in Modi's India. While issuing a message on the International Day of Minorities,...
آئومل کر بیٹھیں،مفاہمت کاسلطان چھاگیا                                    Sit down together,Zardari
اہم خبریں

آئومل کر بیٹھیں،مفاہمت کاسلطان چھاگیا Sit down together,Zardari

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے  پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے، ہمارے پاس وقت بہت کم ہے، ہمارا ایجنڈا اور خیالات ہی ملک کو مضبوط بنائیں گے۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ارکان سینیٹ اور قومی اسمبلی، وزیراعظم شہباز شریف ، آصفہ بھٹو زرداری ، بلاول بھٹو زردرای بھی ایوان میں موجود تھے۔اس کے علاوہ مختلف ممالک کے سفیر بھی گیلریز میں موجود تھے جبکہ پی ٹی آئی ارکان بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پوسٹر اٹھائےایوان میں بیٹھے۔اجلاس سے صدر آصف زرداری کے خطاب کے دوران  اپوزیشن کی جانب سے احتجاج اور شور شرابا کیا گیا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف زرداری نے سیاسی جماعتوں کو مفاہمت کی تجویز  دیتے ہوئے اختلافات مل بیٹھ کر حل کرنے کا مشورہ دیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر آصف زرداری نے کہا کہ پہلے پارلیمانی سال کے...
Optimized by Optimole