Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: asif ali zardari today news

صدر ِمملکت کا بریل رسم الخط کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
اہم خبریں

صدر ِمملکت کا بریل رسم الخط کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

Message of the President on the occasion of World Braille Day صدرمملکت آصف علی زرداری نےبریل رسم الخط کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہا بینائی سے محروم افراد کی علم تک رسائی کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے بریل رسم الخط کا دن منا رہے ہیں۔صدر مملکت کا کہنا تھا کہ بریل رسم الخط کا عالمی دن منانے کا مقصد بینائی سے محروم افراد کے حقوق بارے آگاہی پیدا کرنا ہے ، نابینا افراد کی تعلیم اور دیگر سہولیات تک رسائی بہتر بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں، خصوصی افراد کی سماجی اور معاشی خودمختاری کیلئے علم تک رسائی ناگزیر ہے ،بریل رسم الخط بصارت سے محروم افراد کے لیے تعلیم اور معلومات کا اہم ذریعہ ہے۔نابینا افراد کو بریل رسم الخط میں اہم معلومات کی فراہمی یقینی بنانے کی ضرورت ہے ، بینائی سے محروم افراد کو بریل رسم الخط میں کتابوں تک رسائی دینے کیلئے اقدامات تیز کرنا ہوں گے، پاکستان نے نابینا افراد کی علم ت...
پاکستان کو مضبوط بنانے کیلئے غریب طبقے کی ترقی پر توجہ دینا ہو گی، صدر آصف زرداری
اہم خبریں

پاکستان کو مضبوط بنانے کیلئے غریب طبقے کی ترقی پر توجہ دینا ہو گی، صدر آصف زرداری

To make Pakistan strong, we have to focus on the development of the poor, President Asif Zardari وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ دعا ہے سالِ نو عوام کے لیے خوشی اور خوش حالی کی نوید ہو۔2025ء کے آغاز پر وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے مبارک باد کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ خدا کرے میری ارضِ پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو۔انہوں نے کہا کہ عوام کی خوشیوں، صحت، جان و مال کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت دعا گو ہوں، انفرادی اور اجتماعی طور پر نئی شروعات اور روشن مستقبل کے آغاز کا عزم کرتے ہیں۔مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام کی خدمت، حفاظت اور ترقی کا مشن آگے بڑھائیں گے، دعا ہے کہ سالِ نو غربت و افلاس، دہشت گردی اور جرائم کے خاتمے کا سال ہو۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ہم ایک مستحکم، روشن اور خوش حال مستقبل کا عزم کرتے ہیں، عہد کرتے ہیں کہ دن رات کام کریں گے اور عوام کی خدمت کا وعدہ نبھائ...
 پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان بہترین تعلقات ہیں۔
اہم خبریں

 پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان بہترین تعلقات ہیں۔

Pakistan and Turkmenistan have excellent relations. اشک آباد میں بین الاقوامی فورم سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا تھا کہ فورم کے انعقاد پر ترکمانستان حکومت اور عوام کو مبارکباد دیتا ہوں، فورم میں شرکت دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط کرے گی۔انہوں نے کہا کہ خطے میں امن اور خوشحالی کے لئے پرعزم ہیں۔صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا تھا کہ خطے کے ممالک کے درمیان روابط کے فروغ پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی، بہتر علاقائی روابط سے ثقافتی اور اقتصادی تعاون مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔ Addressing the international forum in Ashgabat, Asif Zardari said that he congratulates the government and people of Turkmenistan for organizing the forum, participation in the forum will further strengthen the relations between the two countries.He said that he is committed to peace and prosperity in the regi...
Optimized by Optimole