Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: #ashab

پاکستانی اشعب عرفان نے امریکا میں ہونے والے اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
کھیل

پاکستانی اشعب عرفان نے امریکا میں ہونے والے اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

Pakistan's Ashab Irfan won the squash tournament in America پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا مائل ہائی 360 کلاسک اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔نوجوان اشعب عرفان نے فائنل میں ہم وطن عاصم خان کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی اور ٹورنامنٹ اپنے نام کیا۔112 منٹ جاری رہنے والا میچ اشعب عرفان نے دو کے مقابلے میں تین گیمز سے جیتا، اشعب کی کامیابی کا اسکور 13-15، 11-8، 11-9، 8-11، 9-11 رہا۔واضح رہے ڈینور میں ہونیوالے اس ٹورنامنٹ کی مجموعی انعامی رقم 15 ہزار ڈالرز ہے۔ Pakistan's Ashab Irfan won the Mile High 360 Classic Squash Tournament in USA.Youngster Ashab Irfan defeated compatriot Asim Khan in the final after a tight contest and won the tournament.Ashab Irfan won the match lasting 112 minutes by three games to two, the score of Ashab's success was 13-15, 11-8, 11-9, 8-11, 9-11.It should...
Optimized by Optimole