Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ary news

کرم کیلئے اشیائے خورونوش کا دوسرا قافلہ ٹل کینٹ سے روانہ
اہم خبریں

کرم کیلئے اشیائے خورونوش کا دوسرا قافلہ ٹل کینٹ سے روانہ

Second convoy of food items for Karam left from Tal Cantt کرم کے لیے اشیائے خورونوش کا دوسرا قافلہ ٹل کینٹ سے روانہ ہو گیا۔قافلے کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، 45 مال بردار گاڑیوں پر مشتمل قافلے میں آٹا، گھی، چینی اور روزمرہ کی اشیاء سمیت تاجروں کا سامان بھجوایا گیا ہے۔کرم میں ٹل پاراچنار روڈ محفوظ بنانے کے لیے اہلکاروں کی بھرتی کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیشل پروٹیکشن فورس کی بھرتی رواں ماہ کے آخر تک مکمل کر لی جائے گی، 399 اہلکاروں کو ڈیڑھ سال کے کنٹریکٹ پر بھرتی کیا جائے گا۔لوئر کرم میں خار کلی اور بالش خیل میں گزشتہ روز قبائل کے 2 مورچے گرائے گئے تھے۔ A second convoy of food items for Karam left from Tall Cantt.Tight security arrangements have been made for the convoy, consisting of 45 goods vehicles carrying traders' goods including flour, ...
دہشتگردوں کی ہماری سرزمین پر کوئی جگہ نہیں، آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا: آرمی چیف
اہم خبریں

دہشتگردوں کی ہماری سرزمین پر کوئی جگہ نہیں، آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا: آرمی چیف

Terrorists have no place on our soil, will be dealt with iron hands: Army Chief چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی ہماری سرزمین پر کوئی جگہ نہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے آج پشاور کا دورہ کیا، جہاں انہیں سکیورٹی کی موجودہ صورتحال اور فتنہ الخوارج کو نشانہ بنانے کے لیے جاری انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کے بارے میں جامع بریفنگ دی گئی۔ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ بریفنگ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ دشمن نفرت اور خوف کا بیج بونا چاہتا ہے جسے کامیاب نہیں ہونے دیں گے،امن خراب کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن اور پوری قوت سے جواب دیا جائےگا۔ان کا پاکستان کی مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے غیر...
بشار الاسد کو زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش، علاج کے بعد حالت مستحکم
انٹرنیشنل

بشار الاسد کو زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش، علاج کے بعد حالت مستحکم

Attempt to kill Bashar al-Assad by poisoning, condition stable after treatment شام کے معزول صدر بشار الاسد کو مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔سابق اعلیٰ جاسوس کے ذریعے چلائے جانے والے آن لائن اکاؤنٹ جنرل ایس وی آر کے حوالے سے برطانوی نیوز ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ چند دن قبل (اتوار) بشار الاسد کوشدید کھانسی اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد انھوں نے طبی امداد طلب کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بشارالاسد کا ان کے اپارٹمنٹ میں علاج کیا گیا، جس کے بعد گزشتہ پیر سے ان کی حالت مستحکم ہے۔میڈیا رپورٹ میں ذرائ کا دعویٰ ہے کہ ٹیسٹ رپورٹ میں بشار الاسد کے جسم میں زہر کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، تاہم روسی حکام کی جانب سے ان اطلاعات کی کوئی تصدیق نہیں کی گئی۔59 سالہ بشارالاسد گزشتہ سال دسمبر سے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی حفاظت میں روس میں مقیم ہیں۔ An attempt has bee...
بنوں بڑی تباہی سے بچ گیا
اہم خبریں

بنوں بڑی تباہی سے بچ گیا

Bannu escaped a major disaster بنوں ایک بار پھر بڑی تباہی سے بچ گیا۔پولیس کے مطابق تھانہ بکاخیل پولیس نے بارود سے بھری گاڑی پکڑ لی، گاڑی سے بارود کے6 ڈرم برآمد کرلئے گئے۔پولیس کا کہنا تھا کہ گاڑی سے برآمد 150 کلو گرام بارود ناکارہ بنا دیا گیا جوتحزیب کار اسے اپنے گھناؤنے منصوبے کی تکمیل کیلئے استعمال کرنا چاہتے تھے۔ Bannu was once again saved from a major disaster. According to the police, Bakakhel police caught a car full of gunpowder, 6 drums of gunpowder were recovered from the car. Police said that 150 kg of explosives recovered from the vehicle were defused, which the militants wanted to use to complete their nefarious plan....
ٹشو اور ڈائپرز بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی:پشاور
اہم خبریں

ٹشو اور ڈائپرز بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی:پشاور

A fire broke out in a tissue and diapers factory: Peshawar پشاور کے علاقے حیات آباد میں ٹشو پیپرز اور ڈائپرز بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔ریسکیو حکام کے مطابق 20 فائر وہیکلز اور 100 سے زیادہ اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے، متاثرہ فیکٹری کے ارد گرد اور مزید فیکٹریاں بھی بنی ہوئی ہیں، جہاں آگ پھیلنے کا خدشہ ہے۔حکام کے مطابق آگ دوپہر ایک بجے لگی ہے، جس پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ڈائریکٹر آپریشنز ریسکیو 1122 میر عالم خان کا کہنا ہے کہ آگ پر 30 فیصد قابو پالیا گیا ہے، آگ کی شدت زیادہ ہے، قابو پانے میں وقت لگے گا۔ڈائریکٹر آپریشنز کا مزید کہنا ہے کہ ریسکیو 1122 کی 20 فائر ٹینڈرز اور 100 سے زیادہ اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں، مختلف اضلاع سے مزید فائرٹینڈرز پہنچ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نقصانات کا اندازہ اس وقت لگانا مشکل ہے...
ڈاکوؤں نے مسجد میں ڈکیتی کی واردات کر ڈالی
مقامی خبریں

ڈاکوؤں نے مسجد میں ڈکیتی کی واردات کر ڈالی

The robbers committed a robbery in the mosque لاہور میں ڈاکوؤں نے مسجد کو بھی نہ چھوڑا۔ سندر کے علاقے میں مسجد میں ڈکیتی کی واردات کر ڈالی۔تین ڈاکوؤں نے امام مسجد پر اسلحہ تان کر واردات کی۔ڈاکو مسجد کے چندہ باکس سے ہزاروں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مسجد میں واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، مسجد میں ڈکیتی کی واردات کرنے والے ڈاکوؤں کے حلیے نوٹ کرلیے ہیں ،ڈاکوؤں کا سراغ لگانے کی کوششیں شروع کررہے ہیں۔ In Lahore, the robbers did not even leave the mosque. A robbery was committed in a mosque in Sunder area.Three robbers committed an attack on Imam Masjid with weapons drawn. The robbers ran away after looting thousands of rupees from the donation box of the mosque. The police say that a case has been registered for the incident in the mosque, they have noted the clothes o...
Optimized by Optimole