Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: argentine ambassador in pakistan

ارجنٹینا کے سفیر کی مریم نواز سے ملاقات
اہم خبریں

ارجنٹینا کے سفیر کی مریم نواز سے ملاقات

Ambassador of Argentina meeting with Maryam Nawaz وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ارجنٹینا کے سفیر سیبسٹین سیوس نے ملاقات کی۔اس ملاقات میں لائیو اسٹاک، زراعت، آئی ٹی اور دیگر شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔مریم نواز نے کہا کہ پاکستان اور ارجنٹینا کے درمیان دوطرفہ تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ پاکستان اور ارجنٹینا کے درمیان کاروباری تعلقات بڑھانے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے، حکومت غیرملکی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتوں کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے۔ارجنٹینا کے سفیر سیبسٹین سیوس نے کہا کہ لائیو اسٹاک اور بائیو ٹیکنالوجی کے شعبے میں پنجاب کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ فوڈ سیکیورٹی کے شعبے میں بھی پنجاب کو تکنیکی معاونت فراہم کریں گے۔ Ambassador of Argentina, Sebastian Seuss, met Punjab Chief Minister Maryam Nawaz. In this meeting, cooperation i...
Optimized by Optimole