Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: apni chat apna ghar scheme 2024

اپنی چھت اپنا گھر سکیم’ مریم نواز’
اہم خبریں

اپنی چھت اپنا گھر سکیم’ مریم نواز’

'Apni Chhat Apna Ghar Scheme' Maryam Nawaz مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر سکیم کی افتتاحی تقریب میں خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مریم نواز ریف نے کہا کہ نوازشریف صاحب کا دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں، نوازشریف نے میری درخواست کو مانا اور یہاں تشریف لائے، یہ تقریب نوازشریف کے بغیر ادھوری رہتی، نوازشریف نے 1980 کی دہائی میں خواب دیکھا، اپنا گھر اپنی چھت سکیم نوازشریف نے شروع کی۔مریم نواز نے کہا کہ نوازشریف مجھے ہدایت کرتے ہیں کہ سارا وقت آپ کی خدمت کیلئے لگاؤں، خوابوں کو پورا کرنے کیلئے محنت کرنی نوازشریف سے سیکھی، آج قرض کی قسط دینے جا رہے ہیں، یہ 700 بلین روپے کا منصوبہ ہے، ہم نے اس منصوبے کو چھوٹے لیول سے شروع کیا تھا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ نوازشریف کی حکومت پر لوگوں کا اعتماد ہے، ہمیں اس منصوبے کیلئے پنجاب بھر سے 5 لاکھ درخواس...
Optimized by Optimole