Sunday, January 11Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: anti narcotics operation

اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار

ANF ​​operations across the country, 8 suspects arrested اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں کارروائیاں کرتے ہوئے 8 ملزمان گرفتار کر لئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں کراچی، ماشخیل، فیصل آباد، لاہور، کوئٹہ، راولپنڈی اور اسلام آباد میں کی گئیں۔حکام کا کہنا ہے کہ 8 مختلف کارروائیوں میں 927.204 کلو گرام منشیات برآمد کر کے 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، پکڑی گئی منشیات میں 565 کلو 600 گرام افیون، 305 کلو 150 گرام چرس، 56 کلو 490 گرام آئس اور 14 گرام کوکین شامل ہے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔ The Anti-Narcotics Force (ANF) has arrested 8 suspects in operations across the country. According to the ANF spokesperson, the operations were carried out in Karachi, Mashkhel, Faisalabad, Lahore, Quetta, R...
اے این ایف نے بھاری مقدار میں منشیات پکڑ لی، 15 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

اے این ایف نے بھاری مقدار میں منشیات پکڑ لی، 15 ملزمان گرفتار

ANF ​​seizes huge quantity of drugs, arrests 15 suspects اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے 15 ملزمان گرفتار کر لئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں اسلام آباد، سیالکوٹ، کراچی اور سکھرمیں کی گئیں۔حکام کا کہنا ہے کہ 8 کارروائیوں میں 185 کلوگرام منشیات پکڑی گئی، برآمد ہونے والی منشیات میں 175 کلو 200 گرام چرس، 5 کلو 784 گرام ہیروئن، 1 کلو 900 گرام آئس، 2.4 کلوگرام افیون برآمد کی گئی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔ The Anti-Narcotics Force (ANF) has seized a huge quantity of drugs in various operations and arrested 15 suspects. According to the ANF spokesperson, the operations were carried out in Islamabad, Sialkot, Karachi and Sukkur.Officials say that 1...
مختلف شہروں سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

مختلف شہروں سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتار

Huge quantity of drugs recovered from different cities, 6 suspects arrested اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 9 مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے 6 ملزمان گرفتار کر لئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں فیصل آباد، کراچی، لاہور، پشین، ملتان اور اسلام آباد میں کی گئیں۔حکام کا کہنا ہے کہ کارروائیوں کے دوران ملزمان سے 493.47 کلو گرام منشیات برآمد کر لی گئی، پکڑی جانے والی منشیات میں 457 کلو گرام چرس، 23 کلو 210 گرام ہیروئن، 12 کلو 666 گرام آئس شامل ہے۔ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔ The Anti-Narcotics Force (ANF) has arrested six suspects after recovering a huge quantity of drugs in nine separate operations.According to the ANF spokesperson, the operations were carried out in Faisalabad, Karachi, Laho...
اے این ایف کی کارروائیاں، 96 کلو سے زائد منشیات برآمد، 8 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

اے این ایف کی کارروائیاں، 96 کلو سے زائد منشیات برآمد، 8 ملزمان گرفتار

ANF ​​operations, more than 96 kg of drugs recovered, 8 suspects arrested اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف کارروائیوں میں 96 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے 6 کارروائیوں میں96.807 کلو گرام منشیات برآمد کی، پشاور، نوشہرہ، شیخوپورہ، چناب اور حیدرآباد میں کارروائیوں کے دوران 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔اےاین ایف ترجمان نے بتایا کہ کارروائیوں میں 78 کلو گرام چرس ،16 کلو 800گرام افیون، 2 کلو7 گرام آئس برآمد ہوئی، گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ The Anti-Narcotics Force (ANF) recovered more than 96 kg of drugs in various operations and arrested 8 suspects.According to the ANF spokesperson, the ANF recovered 96.807 kg of drugs in 6 operations. 8 suspects were arrested during oper...
کراچی: بھاری مقدار میں منشیات برآمد، 3 خواتین سمیت 7 ملزمان گرفتار
اہم خبریں

کراچی: بھاری مقدار میں منشیات برآمد، 3 خواتین سمیت 7 ملزمان گرفتار

Karachi: Huge quantity of drugs seized, 7 suspects including 3 women arrested اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں اسلام آباد، پشاور، چنیوٹ اور ملتان میں کی گئیں۔حکام کا کہنا ہے کہ 6 کارروائیوں میں 3 خواتین سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر کے 33.839 کلو گرام منشیات برآمد کر لی گئی، پکڑی گئی منشیات میں 11 کلو 127 گرام چرس، 6 کلو آئس، 6 کلو افیون،4 کلو ہیروئن شامل ہے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے۔ The Anti-Narcotics Force (ANF) has seized a huge quantity of drugs in various operations.According to the ANF spokesperson, the operations were carried out in Islamabad, Peshawar, Chiniot and Multan.Officials say that 7 suspects, including...
پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی: بھاری مقدار میں غیر ملکی شراب برآمد
اہم خبریں

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی: بھاری مقدار میں غیر ملکی شراب برآمد

Pakistan Coast Guard operation: Large quantity of foreign liquor seized پاکستان کوسٹ گارڈز نے گڈانی اور ایم نائن موٹر وے کے قریب کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں غیر ملکی شراب برآمد کر لی۔پاکستان کوسٹ گارڈز کے ترجمان کے مطابق سمندر کے راستے اسمگل کی جانے والی غیر ملکی شراب کی 1973 بوتلیں برآمد ہوئی ہیں۔پاکستان کوسٹ گارڈز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایم نائن موٹر وے پر کوچ کے ذریعے اسمگل کی جانے والی شراب کی 102 بوتلیں برآمد کی گئی ہیں۔ Pakistan Coast Guards have recovered a large quantity of foreign liquor during operations near Gadani and M-9 Motorway.According to a spokesperson for the Pakistan Coast Guards, 1,973 bottles of foreign liquor smuggled by sea have been recovered.A spokesperson for the Pakistan Coast Guards says that 102 bottles of liquor smuggled by coach on the M-9 Mot...
Optimized by Optimole