Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: anf ranks and salary

تجاوزات کا خاتمہ ناگزیر؛ عام آدمی کو بے روزگار نہیں کریں گے ؛ مریم نواز
اہم خبریں

تجاوزات کا خاتمہ ناگزیر؛ عام آدمی کو بے روزگار نہیں کریں گے ؛ مریم نواز

Ending encroachments is inevitable; common man will not be made unemployed: Maryam Nawaz پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے تجاوزات کے خاتمے کی مہم کی زد میں آنیوالےبےروزگارافرادکی بحالی کافیصلہ کرلیاوزیراعلیٰ نے تجاوزات کیخلاف مہم سے متاثرہ چھوٹے کاروبار کی بحالی کا حکم دیدیا،چھوٹے کاربار اور ریڑھی وغیرہ کی بحالی کیلئےاقدامات کا جائزہ لینےکی ہدایت کی ،وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ ٹریفک میں آسانی کیلئے تجاوزات کا خاتمہ ناگزیر ہے، عام آدمی کو بے روزگار بھی نہیں کریں گے Punjab Chief Minister Maryam Nawaz has decided to rehabilitate the unemployed people affected by the anti-encroachment campaign.The Chief Minister ordered the rehabilitation of small businesses affected by the anti-encroachment campaign, and directed to review measures for the rehabilitation of small businesses and c...
کار سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد، لیڈی سمگلر گرفتار، ڈرائیور فرار
اہم خبریں

کار سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد، لیڈی سمگلر گرفتار، ڈرائیور فرار

A large quantity of drugs was recovered from the car, lady smuggler was arrested, driver escaped. ایکسائز نے کار سے بھری مقدار میں منشیات پکڑ لی، لیڈی سمگلر گرفتار، ڈرائیور فرار ہو گیا۔ذرائع کے مطابق ایکسائز انٹیلی جنس بیورو نے خفیہ اطلاع پر موٹروے سروس روڈ پر کارروائی کی اور منشیات سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنادی ۔کار سے 5کلو گرام آئس،78کلوگرام چرس اور 30 کلوگرام افیون برآمد ہوئی جبکہ کار میں سوار خاتون سمگلر گرفتار جبکہ اس کا ساتھی ڈرائیور گاڑی روڈ سائیڈ پر چھوڑ کے فرار ہوگیا۔دوسری جانب ایکسائز انٹیلی جنس بیورو کا کہنا تھا کہ فرار ڈرائیور کی گرفتاری کے لئے کوشش جاری ہیں ، برآمد کی گئی منشیات کی قیمت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے، تھانہ ایکسائز پشاور ریجن نے مقدمہ درج کرکے گرفتار ملزمہ سے تفتیش کا آغاز کردیا۔ Excise seizes a car-full of drugs, arrests lady smuggler, driver escapes.Acco...
Optimized by Optimole