پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی: بھاری مقدار میں غیر ملکی شراب برآمد
Pakistan Coast Guard operation: Large quantity of foreign liquor seized
پاکستان کوسٹ گارڈز نے گڈانی اور ایم نائن موٹر وے کے قریب کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں غیر ملکی شراب برآمد کر لی۔پاکستان کوسٹ گارڈز کے ترجمان کے مطابق سمندر کے راستے اسمگل کی جانے والی غیر ملکی شراب کی 1973 بوتلیں برآمد ہوئی ہیں۔پاکستان کوسٹ گارڈز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایم نائن موٹر وے پر کوچ کے ذریعے اسمگل کی جانے والی شراب کی 102 بوتلیں برآمد کی گئی ہیں۔
Pakistan Coast Guards have recovered a large quantity of foreign liquor during operations near Gadani and M-9 Motorway.According to a spokesperson for the Pakistan Coast Guards, 1,973 bottles of foreign liquor smuggled by sea have been recovered.A spokesperson for the Pakistan Coast Guards says that 102 bottles of liquor smuggled by coach on the M-9 Mot...





