Saturday, April 4Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: american airlines

امریکا: خرگوش پھنسنے سے انجن میں آگ لگ گئی، طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ
اہم خبریں

امریکا: خرگوش پھنسنے سے انجن میں آگ لگ گئی، طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

US: Engine caught on fire after rabbit trapped, plane makes emergency landing امریکی ایئر لائن کے طیارے کو ٹیک آف کے فوراً بعد انجن میں آگ لگنے کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کا واقعہ امریکی ریاست کولاراڈو کے ڈینور ایئر پورٹ پر پیش آیا۔امریکی ایئر لائن کے طیارے کو اس وقت ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جب جہاز کے ٹیک آف کے فوراً بعد اس کے ایک کے انجن میں آگ لگ گئی۔ایئر پورٹ ذرائع کا کہنا ہے جہاز کے انجن میں پرواز سے پہلے ایک خرگوش پھنس گیا تھا جس کے باعث جہاز کے انجن میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے کہا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے اعداد و شمار کے مطابق 2023ء امریکا کے 713 ہوائی اڈوں پر جنگلی حیات کے طیاروں سے ٹکرانے کے 19 ہزار 400 واقعات رپورٹ کیے گئے تھے۔ An American A...
امریکی ارکان کانگریس نے دورۂ پاکستان کو کامیاب اور مثبت قرار دیدیا
اہم خبریں

امریکی ارکان کانگریس نے دورۂ پاکستان کو کامیاب اور مثبت قرار دیدیا

US Congress members describe Pakistan visit as successful and positive امریکی ارکان کانگریس نے دورۂ پاکستان کو کامیاب اور مثبت قرار دے دیا۔امریکی رکن کانگریس جیک وارن برگ مین نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات کی اہمیت مسلم ہیں، اس کی اہمیت کو مستقبل میں کم نہیں سمجھا جاسکتا۔انہوں نے کہا کہ اس کے مثبت اثرات نہ صرف پاکستان اور امریکا بلکہ دنیا کے دیگر ترقی پذیر علاقوں پر بھی مرتب ہوں گے، ہم یہاں مخصوص شعبوں میں کام کر رہے ہیں اور شراکت داری کو فروغ دے رہے ہیں۔جیک وارن برگ مین کا کہنا ہے کہ اس شراکت داری میں معدنیات ایک اہم شعبہ ہے، یہ اقدامات آنے والے وقت میں ایسی مضبوط صنعتوں کی بنیاد رکھیں گے۔امریکی رکن کانگریس نے کہا کہ کان کنی کے نئے طریقے، نئی مصنوعات اور تمام عناصر پیداواری مستقبل کے لیے نہایت اہم ہیں۔کانگریس مین تھامس رچرڈ سوزی نے کہا کہ پاکستان کا دورہ شاندار رہا، ہم پاکس...
امریکا: جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان سے 37 افراد ہلاک
اہم خبریں

امریکا: جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان سے 37 افراد ہلاک

US: 37 people killed in tornadoes in southeastern states امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان سے37 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاستوں میزوری، آرکنساس، ٹیکساس، اوکلاہوما، کناس، الاباما اور مسس سپی میں سمندری طوفان سے شدید تباہی ہوئی۔اس دوران مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 37 ہوگئی ہے اور درجنوں افراد زخمی ہیں۔دوسری جانب ساحلی علاقوں میں 3 لاکھ 80 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ فلوریڈا سے کیرولائنا تک ایک کروڑ 60 لاکھ افراد طوفان سے متاثر ہوئے۔ The storm killed 37 people and injured dozens in the southeastern states of the United States.According to a foreign news agency, the storm caused severe damage in the US states of Missouri, Arkansas, Texas, Oklahoma, Kansas, Alabama and Mississippi.Meanwhile, the death toll in...
امریکی فضائی کمپنی ڈیلٹا نے اسرائیل کیلئے پروازیں منسوخ کر دیں
انٹرنیشنل

امریکی فضائی کمپنی ڈیلٹا نے اسرائیل کیلئے پروازیں منسوخ کر دیں

American airline Delta has canceled flights to Israel امریکہ کی ڈیلٹا ایئر لائن نے نیو یارک کے جے ایف کے ایئر پورٹ سے تل ابیب کے لئے پروازیں منسوخ کی ہیں، ڈیلٹا ایئر لائن کے مطابق 31 مارچ 2024 تک اس کی تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ کے لئے پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔ڈیلٹا ایئر لائن کا کہنا ہے کہ اس نے خطے میں جاری تنازع پر سکیورٹی اور انٹیلی جینس رپورٹ کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے۔ America's Delta Air Lines has canceled flights from New York's JFK Airport to Tel Aviv. According to Delta Air Lines, flights to Tel Aviv's Ben Gurion Airport have been canceled until March 31, 2024.Delta Air Lines says it made the decision based on security and intelligence reports on the ongoing conflict in the region....
لینڈنگ کے دوران ایک مسافر طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
انٹرنیشنل

لینڈنگ کے دوران ایک مسافر طیارے میں آگ بھڑک اٹھی

A passenger plane caught fire during landing. غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں لینڈنگ کے وقت مسافر طیارے میں آگ بھڑک اٹھی، لاس ویگاس ایئرپورٹ پر فرنٹیئر ایئر لائن کے طیارے میں دھواں اٹھنے کے بعد ہنگامی لینڈنگ کی گئی تھی۔حادثہ گزشتہ روز ہفتے کو اس وقت پیش آیا جب امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں ہیری ریڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیارہ لینڈ کر رہا تھا، سیل فون کی ویڈیو میں طیارے کے رن وے پر اترتے ہی شعلے اور دھوئیں کے بادل دکھائی دے رہے ہیں۔طیارے کے اترتے ہی فائر ٹرک اور دیگر ایمرجنسی سروسز کی گاڑیاں رن وے پر پہنچ گئیں، اور امدادی ٹیموں نے بروقت کارروائی کر کے آگ پر قابو پا لیا۔بتایا جا رہا ہے کہ طیارے میں 190 مسافر اور عملے کے 7 ارکان سوار تھے، حادثے میں تمام افراد محفوظ رہے اور کوئی زخمی نہیں ہوا، حکام کا کہنا تھا کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ایئرلائن کے ترجمان کے م...
یورپی کمیشن کا پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار
انٹرنیشنل

یورپی کمیشن کا پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار

The European Commission's refusal to lift the ban on PIA سی اے اے کی بد ترین کارکردگی کے باعث یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیا ہے۔یورپی یونین کی جانب سے پاکستانی ایئر لائنز کی بحالی کا معاملہ طول پکڑ گیا، یورپی یونین کے 31 مئی کے اجلاس میں پاکستان سول ایوی ایشن سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی، جس میں سی اے اے کے درست اقدامات نہ کرنے پر یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کیا۔ پاکستان سول ایوی ایشن شعبہ ریگولیٹری کی بد ترین کارکردگی پابندی ختم نہ ہونے کا سبب بنی، یورپی کمیشن نے زور دیا کہ حکومت سول ایوی ایشن میں پیشہ ورانہ قابلیت کے حامل افسران تعینات کرے۔ Due to the worst performance of CAA, the European Commission has refused to lift the ban on PIA.The issue of the restoration of Pakistani airlines by the European Union has been prolonged, in the meet...
Optimized by Optimole