Saturday, April 4Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: america

پاک-ایران معاہدے: امریکا کا پھر پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ
انٹرنیشنل, اہم خبریں

پاک-ایران معاہدے: امریکا کا پھر پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ

Pak-Iran deals: US signals to impose sanctions on Pakistan again واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے ایران کے ساتھ کاروباری معاہدوں کو بڑھاوا دینے والوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک ایران نئے معاہدوں میں اگر پیش رفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں۔امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان نے کہا کہ معاہدے کے ذمہ داروں کو پابندیوں کے خطرے سے آگاہ رہنا چاہیے، پاکستان ایران کے ساتھ تعلقات اپنی خارجہ پالیسی کے تحت دیکھے، زیادہ تباہی والے جنگی ہتھیاروں کے پھیلاؤ اور روک تھام کیلئے سپلائرز کو پابندیوں کا سامنا ہے۔ During a press briefing in Washington, US State Department Deputy Spokesman Vedant Patel has warned those promoting business agreements with Iran, saying that sanctions may be imposed if progress is made in new agreements between Pakistan ...
امریکا نے پاک سعودی عرب تعلقات پر چُپ سادھ لی America is silent on the Relationship between Pakistan and Saudi Arabia
انٹرنیشنل

امریکا نے پاک سعودی عرب تعلقات پر چُپ سادھ لی America is silent on the Relationship between Pakistan and Saudi Arabia

واشنگٹن:امریکی وزارت خارجہ کی پریس بریفنگ میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے دورۂ پاکستان اور آزادی اظہار رائے سے متعلق صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ سعودی وزیر خارجہ اس وقت پاکستان کے دورے پر ہیں۔ پاکستان اور سعودی عرب سے امریکا مشرق وسطیٰ کے حالات کو بہتر بنانے کے لیے کیا کچھ کرنے کی توقع کرتا ہے اور کیا اسرائیل کو قبول کرنے والے یہ ممالک کوئی تعمیری کردار ادا کریں گے اگر ان کا واحد مطالبہ آزاد فلسطین ریاست کا قیام ہو جس کی حمایت جوبائیڈن انتظامیہ بھی حمایت کرتی ہے۔اس سوال کے جواب میں امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ سعودی وزیر خارجہ کے دورۂ پاکستان پر کوئی بات نہیں کروں گا لیکن یہ بتانا چاہتا ہوں کہ وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے سعودی ہم منصب سے گزشتہ ہفتے ٹیلی فون پر بات کی تھی۔امریکی ترج...
Optimized by Optimole