Tuesday, April 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ali amin gandapur in action

عدلیہ سے کوئی امید نہیں، اب احتجاج کا آئینی راستہ استعمال کرینگے: علی امین گنڈا پور
اہم خبریں

عدلیہ سے کوئی امید نہیں، اب احتجاج کا آئینی راستہ استعمال کرینگے: علی امین گنڈا پور

There is no hope from the judiciary, now we will use the constitutional path of protest: Ali Amin Gandapur وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہمیں اب عدلیہ سے کوئی امید نہیں رہی، ہمارے پاس آئینی راستہ ہے وہ احتجاج کا راستہ ہے، اپنا حق حاصل کرنے کیلئے تحریک طرف جائیں گے۔وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میری بانی سے تفصیلی ملاقات ہوئی ہے، ہمارا بجٹ آنے والا ہے اس حوالے سے معاشی ٹیم کی ملاقات بجٹ سے پہلے کرائیں گے، اگر ملاقات نہیں کرائی گئی تو پھر لائحہ عمل طے کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ہماری صوبے میں حکومت ہے بانی کی ان پٹ بجٹ لازمی ہے، بانی نے فنڈز انسانی فلاح پر لگانے کا حکم دیا ہے، ہم نے ویلفئیر پر کام کرنا ہے جو علاقے پیچھے رہ گئے ہیں ان کو اوپر لانا ہے۔ Chief Minister KP Ali Amin Gandapu...
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور، نوٹیفکیشن جاری
اہم خبریں

علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور، نوٹیفکیشن جاری

Ali Amin Gandapur's resignation accepted, notification issued چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے علی امین گنڈا پور کا استعفیٰ منظور کر لیا۔بیرسٹر گوہر علی خان نے علی امین کے استعفیٰ کی منظوری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔خیبرپختونخوا میں نیا صدر علی امین گنڈاپور کی مرضی سے تعینات کیا گیا: بیرسٹر گوہرنوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر علی امین گنڈاپور کا بطور صوبائی صدر استعفیٰ منظور کیا جاتا ہے۔ Chairman PTI Barrister Gohar Ali Khan has accepted the resignation of Ali Amin Gandapur.Barrister Gohar Ali Khan also issued a notification approving Ali Amin’s resignation.New president in Khyber Pakhtunkhwa appointed with Ali Amin Gandapur’s consent: Barrister GoharThe notification states that on the instructions of the founder PTI, Ali Amin Gandapur’s resignation...
ہر صورت ڈی چوک جائیں گے، اکیلا بھی رہ گیا تو بھی جاؤں گا، وزیراعلیٰ کے پی
اہم خبریں

ہر صورت ڈی چوک جائیں گے، اکیلا بھی رہ گیا تو بھی جاؤں گا، وزیراعلیٰ کے پی

In any case, I will go to D Chowk, I will go even if I am left alone, Chief Minister KP وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ہر صورت ڈی چوک جائیں گے، اکیلا بھی رہ گیا تو تب بھی جاؤں گا، مجھ سے کسی کو بھی رابطہ کرنے کی ضرورت نہیں۔وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ مجھ سے ابھی تک کسی نے احتجاج ملتوی کرنے کےلیے رابطہ نہیں کیا، بانی چیئرمین ہماری ریڈ لائن ہے وہ جو حکم دیں گے اس پرعمل کروں گا۔علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہر صورت ڈی چوک پہنچنے کی کوشش کروں گا، ہمارا پرامن احتجاج ہے، تشدد کیا گیا تو ذمہ دار تشدد کرنے والے ہوں گے۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ پرامن ہیں اور ہماری تیاری مکمل ہے Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Ali Amin Gandapur says that he will go to D Chowk in any case, even if I am left alone, I will still go, no one needs to contact me.Chief Minister KP ...
اداروں کے ساتھ ٹکراؤ نہیں چاہتے، ہم نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرا دیا ہے، دوبارہ آئیں گے: گنڈاپور
اہم خبریں

اداروں کے ساتھ ٹکراؤ نہیں چاہتے، ہم نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرا دیا ہے، دوبارہ آئیں گے: گنڈاپور

Don't want to clash with institutions, we have registered our protest, will come again: Gandapur علی امین گنڈاپور نے کارکنوں کو واپس جانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ہم اداروں کے ساتھ ٹکراؤ نہیں چاہتے، ہم نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرا دیا ہے، دوبارہ آئیں گے۔دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے آج کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان کیا اور پارٹی رہنماؤں کو احتجاج کے ختم کرنے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا، بیرسٹر گوہر نے پی ٹی آئی کارکنوں کے نام پیغام میں کہا کہ محفوظ رہیں اور بحفاظت واپس جائیں۔احتجاج کے سلسلہ میں پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان مختلف علاقوں میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا اور متعدد مقامات پر پی ٹی آئی کے کارکنوں پر شیلنگ بھی کی گئی۔ Ali Amin Gandapur directed the workers to go back and said that we do not want a clash with the institutions, we have recorded our pro...
Optimized by Optimole