علی امین گنڈاپور کو 23 اکتوبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
Order to arrest and produce Ali Amin Gandapur by October 23
علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو برقرار رکھا ہے جبکہ پولیس کو انہیں 23 اکتوبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔طلبی کے باوجود وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور آج بھی عدالت پیش نہیں ہوئے۔ علی امین گنڈاپور کی عدم پیشی پر عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔علی امین گنڈاپور کے وکیل ظہور الحسن عدالت پیش ہوئے۔ اس دوران علی امین گنڈاپور کے گزشتہ وارنٹ گرفتاری کی بیلف رپورٹ عدالت پیش کی گئی جس کے مطابق علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد نہیں ہوسکا۔
Ali Amin has upheld the non-bailable arrest warrant of Gandapur while ordering the police to arrest and produce him by October 23.Despite the summons, Chief Minister Ali Amin Gandapur did not appear in court even today. The court has maintained ...




