Monday, April 20Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: aleema khan

علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو رہا کرنے کا حکم
اہم خبریں

علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو رہا کرنے کا حکم

Order to release Alimah Khan and Uzma Khan اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی رہائی کا حکم دے دیا۔بانیٔ پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس کی سماعت جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی۔عدالت نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔دونوں کی 20، 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کی گئیں۔واضح رہے کہ اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کے مقدمے میں علیمہ خان اور عظمیٰ خان 4 اکتوبر سے گرفتار تھیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا تھا۔ Islamabad's anti-terrorism court ordered the release of Aleema Khan and Uzma Khan.The D Chowk protest case was heard by Judge Abul Hasanat Zulqarnain against the sister of PTI founder Aleema Khan and Uzma Khan.The ...
ہمارے پاس سیاست کے لیے وقت نہیں ہے: علیمہ خان
مقامی خبریں

ہمارے پاس سیاست کے لیے وقت نہیں ہے: علیمہ خان

We have no time for politics: Aleema Khan پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ سب کو فکر ہے کہیں ہم سیاست میں نہ آجائیں، ہمارا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہمارے پاس سیاست کے لیے وقت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی ہمارا لیڈر بھی ہے بھائی بھی، آپ جو چاہیں کریں ہم کھڑے رہیں گے۔علیمہ خان کا کہنا ہے کہ آپ بیشک سیکیورٹی کے نام پر ہمارے پیچھے گاڑیاں لگا دیں، یہ لوگ جب جلسہ ملتوی کرنا ہوتا ہے پاؤں پڑ جاتے ہیں، اب بانی پی ٹی آئی نے کہا 8 ستمبر کو ہر حال میں جلسہ ہو گا۔بانی پی ٹی آئی کی بہن نے مزید کہا کہ 8 ستمبر کو کچھ بھی ہوجائے جلسہ ضرور کریں گے، تیسری بار اڈیالہ کا عملہ تبدیل کیا گیا۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ آپ جب ٹی وی پر ہمارا تماشا بناتے ہیں تو کیا گھر کی خواتین آپ سے نہیں پوچھت...
Optimized by Optimole