Saturday, April 4Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: airplane crash

امریکا: 2 دن میں دوسرا طیارہ گر کر تباہ
اہم خبریں

امریکا: 2 دن میں دوسرا طیارہ گر کر تباہ

America: Second plane crashes in 2 days امریکی شہر فلاڈیلفیا کے شمال مشرقی علاقے میں چھوٹا طیارہ گرنے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارہ حادثے میں 6 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی۔طیارہ گرنے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔اس سے قبل جمعرات کو بھی واشنگٹن میں مسافر جہاز اور ہیلی کاپٹر ٹکرانے کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں 67 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ A video of a small plane crashing in the northeastern area of ​​the American city of Philadelphia has emerged.According to foreign media, 6 people have been reported dead in the plane crash.According to American media, the plane caught fire after the crash.An investigation into the plane crash has been launched.Earlier on Thursday, a passenger plane and a helicopter collided ...
پی آئی اے کا ترکیہ کیلئے فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل
اہم خبریں

پی آئی اے کا ترکیہ کیلئے فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل

PIA flight operations to Turkey temporarily suspended ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے ترکیہ کے لیے فلائٹ آپریشن معطل کیے جانے کے بعد 13 اکتوبر تک پی آئی اے کی کوئی بھی پرواز ترکیہ کیلئے آپریٹ نہیں ہو گی۔ذرائع نے بتایا کہ پی آئی اے اسلام آباد اور لاہور سے ہفتہ وار 4 پروازیں ترکیہ کیلئے آپریٹ کرتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ استنبول ایئرپورٹ پر پی آئی اے نے انوینٹری اور سلاٹ کی مد میں عدم ادائیگی پر 28 ستمبر سے آپریشن بند کیا ہے۔ According to sources, after the suspension of flight operations to Turkey by PIA, no flight of PIA will operate to Turkey till October 13.Sources said that PIA operates 4 weekly flights to Turkey from Islamabad and Lahore.Sources say that PIA has stopped operations at Istanbul Airport from September 28 due to non-payment of inventory and slots....
علامہ اقبال ایئرپورٹ پر ہوائی جہاز پر پرندوں کی ٹکر
مقامی خبریں

علامہ اقبال ایئرپورٹ پر ہوائی جہاز پر پرندوں کی ٹکر

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر منگل کی صبح فلائی جناح کا طیارہ پرندے سے ٹکرانے کے بعد تباہی سے بچ گیا۔ایئرلائن کے مطابق فلائی جناح طیارے کو پرندہ ٹیک آف کرتے ہوئے ٹکرا گیا، طیارے کے انجن میں سے ایک کو نقصان پہنچا، ایئرلائن نے بتایا کہ فلائٹ 9P841 کو اب منسوخ کر دیا گیا ہے۔مسافروں کو لاؤنج میں منتقل کر دیا گیا کیونکہ سول ایوی ایشن ڈیپارٹمنٹ کی ٹیکنیکل ٹیم کو جہاز کے معائنے کے لیے بھیجا گیا تھا۔ A Fly Jinnah plane escaped a disaster at Lahore’s Allama Iqbal International Airport on Tuesday morning after the aircraft was hit by a bird.According to airline, the bird hit the Fly Jinnah plane as it was taking off.One of the engines of the plane was damaged, the airline said, adding flight 9P841 has now been cancelled.The passengers were moved to the lounge as a the technical team ...
طیاره حادثه، متعدد افراد ہلاک
انٹرنیشنل

طیاره حادثه، متعدد افراد ہلاک

Plane crashed, many people killed تھائی لینڈ کے چارٹر طیارے کو حادثے پیش آیا ہے، جس میں سوار تمام مسافر ہلاک ہوگئے۔تھائی حکام کا کہنا ہے کہ اس طیارے میں 5 چینی سیاح اور 2 پائلٹ سمیت 4 تھائی باشندے سوار تھے۔ان کا کہنا ہے کہ چارٹر طیارہ بنکاک سے تھائی صوبے ترات جا رہا تھا کہ حادثے کا شکار ہو گیا۔حکام کے مطابق چارٹر طیارے کو حادثہ گزشتہ روز پیش آیا، طیارہ بنکاک ایئر پورٹ سے اڑان بھرنے کے تھوڑی دیربعد گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ A Thai charter plane has crashed, killing all passengers on board. Thai authorities say that there were 4 Thai nationals on board, including 5 Chinese tourists and 2 pilots.They say that the charter plane was going from Bangkok to the Thai province of Terat when it suffered an accident. According to the authorities, the accident happened to the charter plane yesterd...
مسافر طیارہ گر کر تباہ
انٹرنیشنل

مسافر طیارہ گر کر تباہ

A passenger plane crashed برازیل کے علاقے ساؤ پاؤلو میں مسافر طیارہ گرکر تباہ . ساؤ پاؤلو میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہونے سے اس میں سوار تمام 61 افراد ہلاک ہوگئے، طیارہ برازیل کےجنوبی علاقے کاسکاویل سے ساؤ پاؤلو جا رہا تھا۔ایئر لائن کے مطابق طیارے میں 57 مسافر اور 4 کریو ممبرز سوار تھے۔ تمام افراد موقع پر ہی ہلاک ہوئے۔ طیارہ فضا میں ہی بے قابو ہوگیا تھا، حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ A passenger plane crashed in Sao Paulo, Brazil. A passenger plane crashed in Sao Paulo, killing all 61 people on board, the plane was en route to Sao Paulo from Cascavel in the southern region of Brazil.According to the airline, there were 57 passengers and 4 crew members on board. All the persons died on the spot. The plane went out of control in the air, an investiga...
یورپی کمیشن کا پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار
انٹرنیشنل

یورپی کمیشن کا پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار

The European Commission's refusal to lift the ban on PIA سی اے اے کی بد ترین کارکردگی کے باعث یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیا ہے۔یورپی یونین کی جانب سے پاکستانی ایئر لائنز کی بحالی کا معاملہ طول پکڑ گیا، یورپی یونین کے 31 مئی کے اجلاس میں پاکستان سول ایوی ایشن سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی، جس میں سی اے اے کے درست اقدامات نہ کرنے پر یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کیا۔ پاکستان سول ایوی ایشن شعبہ ریگولیٹری کی بد ترین کارکردگی پابندی ختم نہ ہونے کا سبب بنی، یورپی کمیشن نے زور دیا کہ حکومت سول ایوی ایشن میں پیشہ ورانہ قابلیت کے حامل افسران تعینات کرے۔ Due to the worst performance of CAA, the European Commission has refused to lift the ban on PIA.The issue of the restoration of Pakistani airlines by the European Union has been prolonged, in the meet...
Optimized by Optimole