Saturday, April 4Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: airlines

امریکا: خرگوش پھنسنے سے انجن میں آگ لگ گئی، طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ
اہم خبریں

امریکا: خرگوش پھنسنے سے انجن میں آگ لگ گئی، طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

US: Engine caught on fire after rabbit trapped, plane makes emergency landing امریکی ایئر لائن کے طیارے کو ٹیک آف کے فوراً بعد انجن میں آگ لگنے کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کا واقعہ امریکی ریاست کولاراڈو کے ڈینور ایئر پورٹ پر پیش آیا۔امریکی ایئر لائن کے طیارے کو اس وقت ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جب جہاز کے ٹیک آف کے فوراً بعد اس کے ایک کے انجن میں آگ لگ گئی۔ایئر پورٹ ذرائع کا کہنا ہے جہاز کے انجن میں پرواز سے پہلے ایک خرگوش پھنس گیا تھا جس کے باعث جہاز کے انجن میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے کہا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے اعداد و شمار کے مطابق 2023ء امریکا کے 713 ہوائی اڈوں پر جنگلی حیات کے طیاروں سے ٹکرانے کے 19 ہزار 400 واقعات رپورٹ کیے گئے تھے۔ An American A...
قومی ایئر لائن کو 20 سال میں پہلی مرتبہ منافع ہوا: وزیرِ اعظم شہباز شریف
اہم خبریں

قومی ایئر لائن کو 20 سال میں پہلی مرتبہ منافع ہوا: وزیرِ اعظم شہباز شریف

National airline makes profit for the first time in 20 years: Prime Minister Shehbaz Sharif وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ایرک میئر کی قیادت میں امریکی وفد نے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر وزیرِ اعظم نے امریکا کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی کے لیے امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا، تجارت اور سرمایہ کاری کے ساتھ باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی اہمیت پر زور بھی دیا۔شہباز شریف نے گفتگو میں کہا کہ پاکستان کی معدنیات کے شعبے میں وسیع استعداد موجود ہے، امریکی کمپنیوں کو اس ترجیحی شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع سے مستفید ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ الحمدللّٰہ قوم کے لیے ایک اور خوش خبری ہے، قومی ایئر لائن کو 20 سال میں پہلی مرتبہ منافع ہوا جو کئی دہائیوں کے خسارے کے بعد ایک بڑی تبدیلی ہے، خوش آئند ہے کہ مستقبل تابناک ہے، وزیرِ ہوا بازی کی قیادت میں ٹیم کی کوششیں قابلِ...
کراچی سے لاہور پرواز کے طیارے کی ایک ٹائر کے بغیرلینڈنگ کا انکشاف
اہم خبریں

کراچی سے لاہور پرواز کے طیارے کی ایک ٹائر کے بغیرلینڈنگ کا انکشاف

Karachi-Lahore flight lands without one tire, reveals report کراچی سے لاہور پرواز کے طیارے کی رات دس بجے ایک ٹائر کے بغیرلینڈنگ کا انکشاف ہوا ہے۔پی کے 306 کی لینڈنگ کے بعد پچھلے ٹائروں میں سے ایک ٹائرکی عدم موجودگی کا انکشاف ہوا، لاہور اے ٹی سی او کی جانب سے اطلاع پر کراچی ایئرپورٹ پر ٹائر کی شافٹ کا ایک حصہ ملا۔ذرائع کے مطابق اے پی بی ایل ایس رجسٹریشن کے حامل ایئربس 320 طیارے کے ٹائرغائب ہونے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا، پی آئی اے ٹیم ٹائر کے بغیر پرواز کی لینڈنگ تحقیقات کے لئے لاہور پہنچ گئی۔سیفٹی اینڈ انویسٹی گیشن حکام نے بھی تحقیقات کا آغاز کر دیا، کراچی سے ٹیک آف کے وقت طیارے کے ٹائرمکمل تھے، طیارے نے لاہور ایئرپورٹ پر نارمل لینڈنگ اور ٹیکسی کی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق ابتدائی مشاہدے کے مطابق کراچی رن وے پرممکنہ بیرونی چیز کے ٹکرانے کے باعث واقعہ ہوا، پی آئی اے فلائٹ سیفٹی...
لاہور سے دبئی جانیوالی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی
اہم خبریں

لاہور سے دبئی جانیوالی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

PIA flight from Lahore to Dubai narrowly escapes accident لاہور سے دبئی جانے والی پی آئی اے کی پرواز 203 حادثے سے بال بال بچ گئی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا طیارہ ٹیک آف ہوتے ہی پرندہ ٹکرانے سے متاثر ہوا، پائلٹ نے کاک پٹ سے کنٹرول ٹاور کو فوری آگاہ کیا ، لینڈنگ کی اجازت مانگنے پر رن وے کو کلیئر کر دیا گیا۔ایئرپورٹ ذرائع نے بتایا ہے کہ پی آئی اے کا لاہور سے دبئی جانے والا طیارہ بحفاظت لینڈ کر گیا ہے، طیارے میں 150سے زائد مسافر سوار تھے، انجینئرز کی ٹیم طیارے کی بورو اسکوپک انسپکشن کرے گی، انسپکشن سے طیارے کے انجن کو ہونے والے نقصان کا اندازہ لگایا جائے گا۔ PIA Flight 203 from Lahore to Dubai narrowly escaped the accident.According to aviation sources, the PIA plane was hit by a bird as soon as it took off. The pilot immediately informed the control tower from the cockpit. Th...
پی آئی اے کو لندن میں دھچکا
اہم خبریں

پی آئی اے کو لندن میں دھچکا

PIA dealt a blow in London قومی ایئرلائن پی آئی اے کے 8 سابق ملازمین لندن کی عدالت میں غیر منصفانہ برطرفی کا کیس جیت گئے۔لندن کی عدالت نے سابق ملازمین کو پانچ لاکھ پاؤنڈ یعنی بیس کروڑ زر تلافی دینے کا حکم دیدیا۔پی آئی اے نے 8 ملازمین کو دو سال قبل ملازمت سے برطرف کردیا تھا، جس پر ملازمین نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ان کو غیر منصفانہ طور پر ملازمت سے برطرف کیا گیا تھا۔رپورٹس کے مطابق برطرف کیے گئے ملازمین قومی ایئر لائن کے ساتھ 5 سے 15 سال سے وابستہ تھے، عدالت نے ملازمین کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے 5 لاکھ پاؤنڈ ادا کرنے کا حکم دیا۔پی آئی اے نے عدالت کے سامنے قبول کیا کہ وہ ان آٹھ ملازمین کو ہرجانے کے طور پر پانچ لاکھ پاؤنڈ ادا کریں گے۔ 8 ex-employees of national airline PIA won a case of unfair dismissal in a London court.The London court ordered the ex-employees to pay 500,000 po...
امریکی فضائی کمپنی ڈیلٹا نے اسرائیل کیلئے پروازیں منسوخ کر دیں
انٹرنیشنل

امریکی فضائی کمپنی ڈیلٹا نے اسرائیل کیلئے پروازیں منسوخ کر دیں

American airline Delta has canceled flights to Israel امریکہ کی ڈیلٹا ایئر لائن نے نیو یارک کے جے ایف کے ایئر پورٹ سے تل ابیب کے لئے پروازیں منسوخ کی ہیں، ڈیلٹا ایئر لائن کے مطابق 31 مارچ 2024 تک اس کی تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ کے لئے پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔ڈیلٹا ایئر لائن کا کہنا ہے کہ اس نے خطے میں جاری تنازع پر سکیورٹی اور انٹیلی جینس رپورٹ کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے۔ America's Delta Air Lines has canceled flights from New York's JFK Airport to Tel Aviv. According to Delta Air Lines, flights to Tel Aviv's Ben Gurion Airport have been canceled until March 31, 2024.Delta Air Lines says it made the decision based on security and intelligence reports on the ongoing conflict in the region....
Optimized by Optimole