Saturday, April 4Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: airline updates

قومی ایئر لائن کو 20 سال میں پہلی مرتبہ منافع ہوا: وزیرِ اعظم شہباز شریف
اہم خبریں

قومی ایئر لائن کو 20 سال میں پہلی مرتبہ منافع ہوا: وزیرِ اعظم شہباز شریف

National airline makes profit for the first time in 20 years: Prime Minister Shehbaz Sharif وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ایرک میئر کی قیادت میں امریکی وفد نے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر وزیرِ اعظم نے امریکا کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی کے لیے امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا، تجارت اور سرمایہ کاری کے ساتھ باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی اہمیت پر زور بھی دیا۔شہباز شریف نے گفتگو میں کہا کہ پاکستان کی معدنیات کے شعبے میں وسیع استعداد موجود ہے، امریکی کمپنیوں کو اس ترجیحی شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع سے مستفید ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ الحمدللّٰہ قوم کے لیے ایک اور خوش خبری ہے، قومی ایئر لائن کو 20 سال میں پہلی مرتبہ منافع ہوا جو کئی دہائیوں کے خسارے کے بعد ایک بڑی تبدیلی ہے، خوش آئند ہے کہ مستقبل تابناک ہے، وزیرِ ہوا بازی کی قیادت میں ٹیم کی کوششیں قابلِ...
کراچی سے لاہور پرواز کے طیارے کی ایک ٹائر کے بغیرلینڈنگ کا انکشاف
اہم خبریں

کراچی سے لاہور پرواز کے طیارے کی ایک ٹائر کے بغیرلینڈنگ کا انکشاف

Karachi-Lahore flight lands without one tire, reveals report کراچی سے لاہور پرواز کے طیارے کی رات دس بجے ایک ٹائر کے بغیرلینڈنگ کا انکشاف ہوا ہے۔پی کے 306 کی لینڈنگ کے بعد پچھلے ٹائروں میں سے ایک ٹائرکی عدم موجودگی کا انکشاف ہوا، لاہور اے ٹی سی او کی جانب سے اطلاع پر کراچی ایئرپورٹ پر ٹائر کی شافٹ کا ایک حصہ ملا۔ذرائع کے مطابق اے پی بی ایل ایس رجسٹریشن کے حامل ایئربس 320 طیارے کے ٹائرغائب ہونے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا، پی آئی اے ٹیم ٹائر کے بغیر پرواز کی لینڈنگ تحقیقات کے لئے لاہور پہنچ گئی۔سیفٹی اینڈ انویسٹی گیشن حکام نے بھی تحقیقات کا آغاز کر دیا، کراچی سے ٹیک آف کے وقت طیارے کے ٹائرمکمل تھے، طیارے نے لاہور ایئرپورٹ پر نارمل لینڈنگ اور ٹیکسی کی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق ابتدائی مشاہدے کے مطابق کراچی رن وے پرممکنہ بیرونی چیز کے ٹکرانے کے باعث واقعہ ہوا، پی آئی اے فلائٹ سیفٹی...
پی آئی اے کو لندن میں دھچکا
اہم خبریں

پی آئی اے کو لندن میں دھچکا

PIA dealt a blow in London قومی ایئرلائن پی آئی اے کے 8 سابق ملازمین لندن کی عدالت میں غیر منصفانہ برطرفی کا کیس جیت گئے۔لندن کی عدالت نے سابق ملازمین کو پانچ لاکھ پاؤنڈ یعنی بیس کروڑ زر تلافی دینے کا حکم دیدیا۔پی آئی اے نے 8 ملازمین کو دو سال قبل ملازمت سے برطرف کردیا تھا، جس پر ملازمین نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ان کو غیر منصفانہ طور پر ملازمت سے برطرف کیا گیا تھا۔رپورٹس کے مطابق برطرف کیے گئے ملازمین قومی ایئر لائن کے ساتھ 5 سے 15 سال سے وابستہ تھے، عدالت نے ملازمین کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے 5 لاکھ پاؤنڈ ادا کرنے کا حکم دیا۔پی آئی اے نے عدالت کے سامنے قبول کیا کہ وہ ان آٹھ ملازمین کو ہرجانے کے طور پر پانچ لاکھ پاؤنڈ ادا کریں گے۔ 8 ex-employees of national airline PIA won a case of unfair dismissal in a London court.The London court ordered the ex-employees to pay 500,000 po...
پی آئی اے کا ترکیہ کیلئے فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل
اہم خبریں

پی آئی اے کا ترکیہ کیلئے فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل

PIA flight operations to Turkey temporarily suspended ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے ترکیہ کے لیے فلائٹ آپریشن معطل کیے جانے کے بعد 13 اکتوبر تک پی آئی اے کی کوئی بھی پرواز ترکیہ کیلئے آپریٹ نہیں ہو گی۔ذرائع نے بتایا کہ پی آئی اے اسلام آباد اور لاہور سے ہفتہ وار 4 پروازیں ترکیہ کیلئے آپریٹ کرتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ استنبول ایئرپورٹ پر پی آئی اے نے انوینٹری اور سلاٹ کی مد میں عدم ادائیگی پر 28 ستمبر سے آپریشن بند کیا ہے۔ According to sources, after the suspension of flight operations to Turkey by PIA, no flight of PIA will operate to Turkey till October 13.Sources said that PIA operates 4 weekly flights to Turkey from Islamabad and Lahore.Sources say that PIA has stopped operations at Istanbul Airport from September 28 due to non-payment of inventory and slots....
Optimized by Optimole