Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: agra taj mehal video

شاہ جہاں کی محبت پر پانی پھر گیا
دلچسب و عجیب

شاہ جہاں کی محبت پر پانی پھر گیا

Shah Jahan's love was over بھارتی شہر آگرہ میں تین روز سے جاری مسلسل بارشوں کے باعث تاج محل کی چھت ٹپکنے لگی۔ مسلسل بارشوں کے باعث تاج محل کی چھت سے پانی ٹپک رہا ہے جبکہ تاج محل سے ملحقہ باغ میں بھی پانی جمع ہو گیا ہے۔انڈیا کے شعبہ آرکیالوجی کے ایک افسر نے تصدیق کی ہے کہ مسلسل بارشوں کی وجہ سے تاج محل کی چھت سے پانی ٹپک رہا ہے، تاج محل کے متاثرہ گنبد کا ڈرون کیمروں کے ذریعے جائزہ لیا ہے گنبد کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔بھارتی میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ بارش رکتے ہی مقبرے کی فوری مرمت اور باغ سے پانی نکالنے کا کام شروع کردیا جائے گا۔ In the Indian city of Agra, the roof of the Taj Mahal began to leak due to continuous rains for three days. Due to continuous rains, water is dripping from the roof of the Taj Mahal, while water has accumulated in the garden adjacent to the Taj Mahal...
Optimized by Optimole