Friday, April 3Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: afghanistan government

باراتیوں کی بس الٹنے سے 7 افراد جاں بحق، 30زخمی
مقامی خبریں

باراتیوں کی بس الٹنے سے 7 افراد جاں بحق، 30زخمی

7 people were killed and 30 injured when Barati bus overturned پولیس کے مطابق مغربی بائی پاس پر ہزارہ ٹاؤن سے باراتیوں سے بھری بس بلیلی جارہی تھی کہ مغربی بائی پاس پر ٹائر پھٹ جانے کے باعث بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 3 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو بولان میڈیکل کمپلکس اسپتال اور ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا ہے، جہاں زخمیوں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بروری بائی پاس بس حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ According to the police, a bus full of Baratis was going to Bilili from Hazara Town on the Western Bypass when the tire burst on the Western Bypass and it went out of control and fell into the ditch.According to rescue sources, 7 people including 3 child...
سابق مشیرِ وزیرِاعلیٰ سندھ کی گاڑی سے چرس اور کلاشنکوف برآمد ہونے پر گرفتار
مقامی خبریں

سابق مشیرِ وزیرِاعلیٰ سندھ کی گاڑی سے چرس اور کلاشنکوف برآمد ہونے پر گرفتار

Arrested for finding hashish and Kalashnikov from Sindh's former advisor to the Chief Minister وزیراعلیٰ سندھ کے سابق مشیر سردار اسماعیل ڈاہری کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق اسماعیل ڈاہری کو لطیف آباد سے ساتھی سمیت گرفتار کیا گیا ہے ، ان کے قبضے سے 5 کلوچرس،کلاشنکوف اور نقدی برآمد ہوئی ہے ، جس کے بعد ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ سردار اسماعیل ڈاہری منشیات کے عادی ہیں، ان کی گاڑی سے منشیات برآمد ہوئی ہے، ممکن ہو وہ منشیات کا کاروبار کرتے ہوں تاہم اس حوالے سے تفتیش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش تسلیم کیا ہے کہ وہ منشیات کا کاروبار کرتا ہے، ملزمان سے منشیات ان کی گاڑی سے ملی۔ Sardar Ismail Dahri, the former adviser to the Chief Minister of Sindh, has been arrested. According to the police, Ismail Dahri was arrested along with his ac...
Optimized by Optimole