Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: 9 may case

جی ایچ کیو حملہ کیس: سماعت بغیر کارروائی ملتوی
اہم خبریں

جی ایچ کیو حملہ کیس: سماعت بغیر کارروائی ملتوی

GHQ attack case: Hearing adjourned without action اڈیالہ جیل میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی ہونے والی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔سماعت اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ کے رخصت ہونے کے باعث ملتوی کی گئی۔جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 8 جنوری تک ملتوی کی گئی ہے۔عدالتی عملے کی جانب سے سماعت ملتوی ہونے سے متعلق وکلاء کو آگاہ کر دیا گیا۔واضح رہے کہ جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانئ پی ٹی آئی سمیت 117 ملزمان پر فرد جرم عائد ہو چکی ہے۔یاد رہے کہ چند روز قبل ملٹری کورٹ نے بھی 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو سزا سنائی تھی۔ The hearing of the GHQ attack case in Adiala Jail was adjourned without proceeding.The hearing was adjourned due to the departure of ATC judge Amjad Ali Shah.The hearing of the GHQ attack case has been adjourned till January 8.The lawyers were informed about the postponement of...
تھانہ آبپارہ میں درج مقدمہ، عمران خان، قریشی سمیت تمام ملزمان بری
اہم خبریں

تھانہ آبپارہ میں درج مقدمہ، عمران خان، قریشی سمیت تمام ملزمان بری

In the case registered in Abpara police station, all the accused including Imran Khan, Qureshi are acquitted اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں سابق وزیر اعظم عمران خان، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی و دیگر ملزمان کو بری کردیا۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر رہنماؤں کی درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے عمران خان ، شاہ محمود قریشی ، شیخ رشید ،شہریار آفریدی ، فیصل جاوید، راجا خرم نواز ،علی نواز اعوان اسد قیصرکو تھانہ آبپارہ میں درج مقدمات میں بری کردیا۔ The District and Sessions Court of Islamabad acquitted former Prime Minister Imran Khan, former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi and other accused in the case registered in Abpara police station. The court gave a reserved verdict on the plea of ​​acquittal of...
پی ٹی آئی کو ریلیف دینے والے جج صاحب پھڑے گئے”Judge Sahib” who gave relief to PTI exposed
اہم خبریں

پی ٹی آئی کو ریلیف دینے والے جج صاحب پھڑے گئے”Judge Sahib” who gave relief to PTI exposed

لاہور:انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ضلع راولپنڈی کے سانحہ 9 مئی کے تمام 14 مقدمات کی سماعت غیر معینہ مدت تک روکتے ہوئے ملتوی کردی۔مقدمات کے سرکاری چاروں پراسیکیوٹرز نے جج پر عدم اعتماد کرکے ہائی کورٹ میں ریفرنس دائر کر دیا۔سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں بڑی پیش رفت ہوگئی۔نو مئی مقدمات کے تمام سرکاری پراسیکیوٹرز نے سماعت کرنے والی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف پر عدم اعتماد کرتے ہوئے مقدمات ان سے ٹرانسفر کرانے کیلئے ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں ریفرنس دائر کر دیا۔انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ عدالت کے جج راولپنڈی بار کے ہیں یہ ملزمان کے وکلاء کو ریلیف دیتے ہیں ، لہذا سانحہ 9 مئی مقدمات ان سے ٹرانسفر کئے جائیں۔ریفرنس دائر ہونے پر عدالت نے سانحہ 9 مئی کے تمام مقدمات کی سماعت روک دی۔ سماعت روکے جانے سے بانی چیرمین پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم اور چالان نقول کی تقسیم بھی ٹل گئی۔آج کیسز کی سما...
Optimized by Optimole