Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

دلچسب و عجیب

پاکستانی خاتون کے ہاں بیک وقت 6بچوں کی پیدائش
دلچسب و عجیب

پاکستانی خاتون کے ہاں بیک وقت 6بچوں کی پیدائش

A Pakistani woman gave birth to 6 children at the same time راولپنڈی:راولپنڈی میں خاتون کے یہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال  میں آپریشن کے ذریعے مسز وحید کے یہاں 6بچوں کی پیدائش ہوئی۔ نومولود بچوں میں 4 لڑکے اور 2 لڑکیاں ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہزارہ کالونی کی رہائشی مسز وحید اور ان کے 6 بچے صحت مند ہیں۔ بچوں کو لیبر روم سے نرسری منتقل کردیا گیا ہے۔Rawalpindi: 6 children were born to a woman in Rawalpindi at the same time. According to sources, 6 children were born to Mrs. Waheed through an operation at the District Headquarters Hospital in Rawalpindi. Among the new born children are 4 boys and 2 girls. Sources say that Mrs. Waheed, a resident of Hazara Colony, and her 6 children are healthy. The children have been shifted fr...
ایک ارب 33 کروڑ 36 لاکھ کی گائے
دلچسب و عجیب

ایک ارب 33 کروڑ 36 لاکھ کی گائے

One billion 33 crore 36 lakh Rupees "COW" برزیلیا: مویشیوں کی نیلامی کی دنیا میں ویاٹینا 19 فائیو مارا ایموویس نامی نیلور نسل کی گائے نے اب تک فروخت ہونے والی سب سے مہنگی گائے بن کر تاریخ رقم کر دی۔ برازیل میں نیلام ہونے والی اس گائے کی قیمت 48 لاکھ امریکی ڈالر (بھارتی روپے میں 40 کروڑ کے برابر) تقریباً ایک ارب 33 کروڑ 36 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے ہے۔ نیلور نسل، جس کی خصوصیت اس کی چمکیلی سفید کھال اور کندھوں کے اوپر مخصوص کوہان سے ہوتی ہے، بھارت سے تعلق رکھتی ہے لیکن یہ برازیل کی اہم ترین نسلوں میں سے ایک بن گئی ہے۔ آندھرا پردیش کے نیلور ضلع کے نام سے منسوب، ان مویشیوں کو سائنسی طور پر بوس انڈیکس کے طور پر درجہ بندی کیا گیا ہے اور یہ بھارت کے مضبوط اور موافقت پذیر اونگول مویشیوں کی اولاد ہیں۔ 1868 میں برازیل میں اونگول مویشیوں کا پہلا جوڑا متعارف کرایا گیا جس سے ملک میں...
چینٹیوں کی نئی قسم دریافت،سائنسدانوں نے سر پکڑ لئے                A new species of ants has been discovered
دلچسب و عجیب

چینٹیوں کی نئی قسم دریافت،سائنسدانوں نے سر پکڑ لئے A new species of ants has been discovered

پرتھ:چینٹیوں کی نئی قسم دریافت،سائنسدانوں نے بھی سر پکڑ لئے۔سائنس دانوں نے آسٹریلیا میں ایک پُراسرار قسم کی چیونٹی دریافت کر لی۔شمال مشرقی آسٹریلیا کے پِلبارا خطے میں محققین نے مدھم پیلے رنگ کی پتلی اور لمبی ٹانگوں والی چیونٹی دریافت کی ہے جو تیز دھار جبڑے رکھتی ہے۔ جبکہ زیر زمین ماحول اس کا مسکن ہے۔ماہرین نے چیونٹی کی اس قسم کا نام ہیری پورٹر سیریز کے کردار لارڈ وولڈمورٹ پر ’لیپٹینیلا وولڈمورٹ‘ رکھا ہے۔یورنیورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا کے ڈاکٹر مارک وونگ اور بینیلونگیا انوائرنمنٹل کنسلٹنٹ کی جین مک رائی نے اس نئی قسم کے متعلق تفصیلات جرنل زُو کیز میں شائع ہونے والے ایک مقالے میں پیش کیں۔محققین کو اس قسم کی دریافت آسٹریلیا کے خشک پِلبارا خطے میں زیر زمین جانوروں پر کی جانے والی تحقیق کے دوران ہوئی۔ محققین نے موقع پر اس قسم کی صرف دو چیونٹیوں کا مشاہدہ کیا۔ایل وولڈمورٹ اپنے انتہائی پتلے جسم اور...
گوروں کی100سالہ پرانی ٹرین مل گئی                                      A 100-year-old train was found
دلچسب و عجیب

گوروں کی100سالہ پرانی ٹرین مل گئی A 100-year-old train was found

لندن:گوروں کی 100سالہ پرانی ٹرین مل گئی۔بیلجیئم میں 19 ویں صدی کے قلع کی کھدائی کے دوران ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے اندازاً 100 برس پُرانی برطانوی ٹرین کار دریافت کی ہے۔لندن نارتھ ایسٹرن ریلوے (ایل این ای آر) کے مطابق بیلجیئم کے شہر اینٹورپ میں قائم ناردرن سائٹیڈل کی کھدائی کے لیے کام کرنے والے محققین کو گہرے سرخ رنگ کی ٹرین کار دریافت ہوئی جس پر ایل این ای آر کا لوگو تھا۔ایل این ای آر کی نیوز ریلیز میں کنسلٹنٹ آرکیولوجسٹ فیمکے مارٹینز کا کہنا تھا کہ لکڑیاں ہٹانے والے ٹرک کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ یہ تقریباً 100 سال پُرانا ہے۔ یہ بات پُر تجسس ہے کہ یہ گاڑی اینٹورپ آئی کیسے۔ایل این ای آر محققین کا کہنا تھا کہ یہ کار، ان ٹرین کاروں کا سب سے پہلا ماڈل لگتا ہے۔ اور ان کو 1930 سے قبل قلیل مدت کے لیے استعمال کیا گیا جس کے بعد کمپنی نے بلیو ماڈل سے بدل دیا تھا۔اس کے علاوہ  بھی مختلف باتیں کی ...
Optimized by Optimole