Wednesday, January 7Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

انٹرنیشنل

کھانا کھائو مگر حجاب اتارو،بھارت میں عجیب پابندی Eat food but take off pilgrims,a strange ban in India
انٹرنیشنل

کھانا کھائو مگر حجاب اتارو،بھارت میں عجیب پابندی Eat food but take off pilgrims,a strange ban in India

نئی دہلی: کھانا کھائو مگر حجاج اتارو،بھارت میں عجیب پابندی عائد کردی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ دہلی کے جنوبی علاقے میں جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے قریب نیو فرینڈز کالونی کے ماربیہ کیفے میں لنچ ٹائم کے دوران پیش آیا۔مسلم خواتین نے بتایا کہ ہم چار کولیگز ہمیشہ برقع پہن کر دفتر آتی ہیں اور لنچ کرنے ریسٹورینٹ کی ایک ٹیبل بُک کرانی چاہی تو ہمیں جواب دیا گیا کہ ریسٹورینٹ میں برقع اتار کر جانا ہوگا۔خواتین کے بقول جب ہم نے اس کی وجہ پوچھی تو کہا گیا کہ یہ ریسٹورینٹ کی پالیسی ہے کسی بھی مذہبی بھی علامت کے اظہار کی اجازت نہ دی جائے اور جب برقع اور حجاب اتارنے سے انکار کیا ہمیں عملے نے باہر نکال دیا۔متاثرہ خواتین نے ریسٹورینٹ کی پالیسی کو مذہبی آزادی بنیادی حق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ عملے کی بدتمیزی سے ثابت ہوگیا کہ مودی سرکار میں کوئی اقلیت کسی کے ہاتھوں بھی محفوظ نہیں۔ی...
سعودی معاون وزیر دفاع پاکستان پہنچ گئے، آرمی چیف سے ملاقات شیڈول                                                                        Saudi Deputy Minister of Defense arrived in Pakistan, scheduled a meeting with the Army Chief.
انٹرنیشنل, اہم خبریں

سعودی معاون وزیر دفاع پاکستان پہنچ گئے، آرمی چیف سے ملاقات شیڈول Saudi Deputy Minister of Defense arrived in Pakistan, scheduled a meeting with the Army Chief.

اسلام آباد: سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ العتیبی پاکستان کے دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔پاکستان پہنچنے پر سعودی معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ العتیبی کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اپنے دورے کے دوران سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ العتیبی کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات بھی شیڈول ہے، ملاقات میں پاک سعودیہ دفاعی تربیت سمیت دفاعی امور زیرِ بحث آئیں گے۔ سعودی معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ العتیبی کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات میں دفاعی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ISLAMABAD: Saudi Arabia's Assistant Defense Minister Major General Talal bin Abdullah Al Otaibi has arrived in the federal capital Islamabad on a visit to Pakistan.Saudi Assistant Minister...
.آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کا خون نچوڑنے کا حتمی فیصلہ کرلیا   IMF has taken the final decision to squeeze out the blood of Pakistanis.
انٹرنیشنل, اہم خبریں

.آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کا خون نچوڑنے کا حتمی فیصلہ کرلیا IMF has taken the final decision to squeeze out the blood of Pakistanis.

اسلام آباد:آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کا خون نچوڑنے کا حتمی فیصلہ کرلیا،آئی ایم ایف نے نئی فہرست حکمرانوں کے ہاتھ میں تھمادی۔آئی ایم ایف نے پاکستان سے نئے پروگرام میں صوبوں کے اخراجات میں شفافیت لانے اور صوبائی ٹیکس وصولی کے اختیارات ایف بی آر کو دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے نئے پروگرام میں صوبوں کے اخراجات میں شفافیت کا مطالبہ کرتے ہوئے اس حوالے سے نئی تجاویز مانگ لی ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کے وفاقی اور صوبائی بجٹ کو ڈیجیٹلائز کرنے کی تجویز دی ہے، اس حوالے سے صوبائی حکومتوں کے ترقیاتی بجٹ کے درست استعمال کیلئے نئی تجاویز تیار کی جا رہی ہیں، بجٹ ڈیجٹلائزیشن سے آمدن اور اخراجات میں فرق کو کنٹرول کیا جا سکےگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے صوبائی ٹیکسوں کی وصولی کا کام ایف بی آر کو سونپنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ص...
واشنگٹن: وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک کے صدراجے بنگا سے ملاقات.                                                    Washington: Finance Minister Muhammad Aurangzeb met with World Bank President Ajay Banga.
انٹرنیشنل, اہم خبریں

واشنگٹن: وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک کے صدراجے بنگا سے ملاقات. Washington: Finance Minister Muhammad Aurangzeb met with World Bank President Ajay Banga.

واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات میں وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اور عالمی بینک کے صدر اجے بنگا نے ٹیکس ،توانائی اور نجکاری کے ترجیحی شعبوں میں جاری اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیرخزانہ نے 9 ماہ کے دوران ایس بی اے پروگرام کے تحت پاکستان میں ہونے والی ترقی پر روشنی ڈالی۔ فریقین نے 10 سال کے لیے رولنگ کنٹری فریم ورک پلان کی ضرورت پر اتفاق کیا۔ ورلڈ بینک کے صدر نے پاکستان کے اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن پروگرام کے لیے مکمل حمایت کی یقین دہانی کروائی۔ وزیرخزانہ نے اجے بنگا کو پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی۔ In the meeting held in Washington, Finance Minister Muhammad Aurangzeb and World Bank President Ajay Banga discussed the ongoing reforms in the priority sectors of taxation, energy and privatization. The Finance Minister highlighted the progress made in Pakistan under the SBA program during...
امریکا نے پاک سعودی عرب تعلقات پر چُپ سادھ لی America is silent on the Relationship between Pakistan and Saudi Arabia
انٹرنیشنل

امریکا نے پاک سعودی عرب تعلقات پر چُپ سادھ لی America is silent on the Relationship between Pakistan and Saudi Arabia

واشنگٹن:امریکی وزارت خارجہ کی پریس بریفنگ میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے دورۂ پاکستان اور آزادی اظہار رائے سے متعلق صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ سعودی وزیر خارجہ اس وقت پاکستان کے دورے پر ہیں۔ پاکستان اور سعودی عرب سے امریکا مشرق وسطیٰ کے حالات کو بہتر بنانے کے لیے کیا کچھ کرنے کی توقع کرتا ہے اور کیا اسرائیل کو قبول کرنے والے یہ ممالک کوئی تعمیری کردار ادا کریں گے اگر ان کا واحد مطالبہ آزاد فلسطین ریاست کا قیام ہو جس کی حمایت جوبائیڈن انتظامیہ بھی حمایت کرتی ہے۔اس سوال کے جواب میں امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ سعودی وزیر خارجہ کے دورۂ پاکستان پر کوئی بات نہیں کروں گا لیکن یہ بتانا چاہتا ہوں کہ وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے سعودی ہم منصب سے گزشتہ ہفتے ٹیلی فون پر بات کی تھی۔امریکی ترج...
Optimized by Optimole