Tuesday, April 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

نکمے جج باہر پھینکو!جسٹس منصور شاہ کا بڑا بیان آگیا

Throw out the useless judge! Justice Mansoor Shah’s big statement came

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ جو جج پرفارم نہیں کر رہا اسے نکال کر باہر پھینک دینا چاہیے یہ ہو نہیں سکتا کہ جو جج کام نہ کرے وہ مزید جوڈیشری کا حصہ رہے۔عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری جوڈیشری میں بھی کالے دھبے موجود ہیں ہماری جوڈیشری میں بہت سارے ہزاروں فیصلے ہرسال ہوتے ہیں اس میں سے کچھ فیصلے تنقید کا نشانہ بھی بن سکتے ہیں لیکن میں جوڈیشری کو کریڈٹ دینا چاہتا ہوں یہ بہت سارے فیصلے کرکے کام بھی کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمارے پاکستان میں دو ملین سے زائد کیسز زیر التواء ہیں اس وقت دنیا میں ہماری جوڈیشری کا 132 واں نمبر ہے میں دنیا میں ہماری جوڈیشری کے اس نمبر کو بہتر نہیں کہوں گا میں اگر کسی ایڈینشل سینش جج کو کہو کہ آپ کو کون سے کیس میں مسئلہ ہے تو ہمارے جج ہمیں نہیں بتاسکتے ہمیں جوڈیشری سسٹم کو ڈیٹا اینالائسز روم بنانے ہوں گے ہمیں اپنی جوڈیشری میں الارم بنچ بنانے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ججز ہمیں بتا ہی نہیں سکتے کہ کون سا کیس کس مرحلے میں ہے، ہمیں جوڈیشری میں ایسی ٹیکنالوجی لانی ہے جس میں ڈیٹابیس موجود ہو، ججز اپوائنٹ منٹ پراسس کو بہتر بناسکے۔

ISLAMABAD: Justice Mansoor Ali Shah, the most senior judge of the Supreme Court, has said that the judge who is not performing should be thrown out. Addressing to, he said that there are black spots in our Judiciary. There are many thousands of decisions in our Judiciary every year. She said that currently more than two million cases are pending in our Pakistan, at this time our judiciary is ranked 132 in the world. I will not call this number of our judiciary better in the world. Tell an Additional Sensing Judge that in which case you have a problem, our judges cannot tell us. We have to make the judiciary system a data analysis room. To know which case is in which stage, we have to bring technology in judiciary which has database, to improve judges appointment minute process.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Optimized by Optimole