Monday, March 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: February 2026

ابوظہبی میں پاکستانی شہری میزائل کے ٹکڑے لگنے سے جاں بحق
انٹرنیشنل

ابوظہبی میں پاکستانی شہری میزائل کے ٹکڑے لگنے سے جاں بحق

Pakistani citizen dies after being hit by missile fragments in Abu Dhabi یو اے ای کے علاقے ابوظہبی میں پاکستانی شہری میزائل کےٹکڑے لگنےسےجاں بحق ہوگیا۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق مرنے والے پاکستانی شخص کی ابھی تک شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔دوسری جانب پاکستانی سفارتی حکام نے پاکستانی شہری کے مارے جانےکی تصدیق کر دی، حکام کا کہنا تھا کہ پاکستانی شہری کے مارے جانے پر اماراتی حکام سے رابطے میں ہیں۔علاوہ ازیں متحدہ عرب امارات نے ایرانی حملوں میں ہلاک ہونے والے پاکستانی کےاہل خانہ سےاظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے۔ A Pakistani citizen was killed by missile fragments in Abu Dhabi, UAE.According to Arab media reports, the identity of the deceased Pakistani has not yet been revealed.On the other hand, Pakistani diplomatic officials confirmed the death of the Paki...
ایران پر اسرائیلی حملے کے پس پردہ بھارت کا منافقانہ کردار بے نقاب
انٹرنیشنل

ایران پر اسرائیلی حملے کے پس پردہ بھارت کا منافقانہ کردار بے نقاب

India's hypocritical role behind Israeli attack on Iran exposed ایران پر اسرائیلی حملے کے پس پردہ بھارت کا منافقانہ کردار بے نقاب گیا۔انتہا پسند سفاک مودی نے اپنے مذموم مقاصد کو آگے بڑھانے کیلئے دوست اور دشمن کا فرق بھی مٹادیا،اسرائیلی فوج کے افسر اسٹیو کوہن نے بھارت کے ری پبلک ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل ایران کے خلاف کارروائی صرف مغرب کی جانب سے نہیں بلکہ اس میں بھارتی ایماء بھی شامل ہے۔اِسی طرح انٹرویو کے دوران اسرائیلی فوج کے افسر نے بھارت کو اسرائیل کا قریبی اتحادی قرار دیا۔دوسری جانب ماہرین کا کہنا تھا کہ مودی کا دورہ اسرائیل اور افغانستان کی مبینہ انٹیلی جنس مدد ایران کے ساتھ دونوں ممالک کی تاریخی غداری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایران کے نام نہاد دوست بھارت کا یہ شرمناک رویہ اس کی منافقانہ خارجہ پالیسی کی عکاسی کرتا ہے، سفاک و منافق مودی کی دوغلی پ...
توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی کو اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر اعتراضات عائد
اہم خبریں

توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی کو اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر اعتراضات عائد

Toshakhana case: Objections raised on request to shift PTI founder to hospital سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں بانئ پاکستان تحریکِ انصاف کی اسپتال منتقلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد کرتے ہوئے اسے واپس کر دیا۔سپریم کورٹ آفس نے کہا کہ درخواست گزار ہائی کورٹ سے رجوع کرے۔رجسٹرار سپریم کورٹ کے مطابق 12 فروری کو پہلے ہی اسی نوعیت کا حکم جاری کیا جا چکا ہے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ بانئ پی ٹی آئی کا ذاتی معالج انہیں شفا اسپتال میں اہل خانہ کی موجودگی میں علاج فراہم کرے۔بانئ پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے یہ درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی تھی۔ The Supreme Court has rejected the petition filed by the founder of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) in the Tosha Khana criminal case seeking hospital transfer and returned it.The Supreme Court office said that the petition...
وزیرِ اعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، عسکری قیادت کی پاک افغان صورتحال پر بریفنگ
اہم خبریں

وزیرِ اعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، عسکری قیادت کی پاک افغان صورتحال پر بریفنگ

Prime Minister visits GHQ, briefs military leadership on Pak-Afghan situation وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آج جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر عسکری قیادت نے وزیرِاعظم کو پاکستان افغانستان کی صورتحال پر مفصل بریفنگ دی۔وزیراعظم کہا کہ فتنہ الخوارج اور افغان طالبان رجیم کے گٹھ جوڑ اور شرپسند کارروائیوں کیلئے زیرو ٹالرنس اپنائی جائے، افغان طالبان رجیم اور فتنہ الخوارج کی پاکستان کے خلاف کاروائیاں ناقابل قبول ہیں۔انھوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں افواج پاکستان ملک کی حفاظت کیلئے ہر دم تیار ہیں، پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنا دفاع کرنا بخوبی جانتا ہے۔وزیرِ اعظم نے افغان طالبان رجیم کے سرحدی علاقوں میں حملوں کو پسپا کرنے پر افواج پاکستان کی تعریف کی اور بھرپور جوابی کارروائی کرنے پر افواج پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ پوری قوم ارض وطن...
آپریشن غضب الحق میں طالبان حکومت کے 274 اہلکار اور خوارج ہلاک، 400 سے زائد زخمی
انٹرنیشنل

آپریشن غضب الحق میں طالبان حکومت کے 274 اہلکار اور خوارج ہلاک، 400 سے زائد زخمی

274 Taliban regime officials and Khawarij killed, more than 400 injured in Operation Ghazab-ul-Haq ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق میں 274 طالبان رجیم کے اہلکار و خوارج ہلاک اور 400 سے زائد زخمی کردیے گئے۔ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری پریس بریفنگ میں آپریشن غضب للحق کی تفصیلات بتائیں۔واضح رہے کہ آپریشن غضب للحق کے دوران سیکیورٹی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے 3 افغانی بٹالین اور سیکٹر ہیڈ کوارٹر مکمل تباہ اور اسلحہ ڈپو کو راکھ کا ڈھیر بنا دیا، مؤثر جوابی کارروائی میں 80 سے زائد ٹینک، توپ خانہ اور بکتر بند تباہ کر دیں، وطن کا دفاع کرتے ہوئے پاک فوج کے 2 جوان شہید اور 3 زخمی ہوئے ہیں۔سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستا...
Optimized by Optimole