فرانسیس ترقیاتی ایجنسی (اے ایف ڈی) کے وفد کا این جی سی ہیڈکوارٹرز لاہور کا دورہ
A delegation from the French Development Agency (AFD) visited NGC Headquarters, Lahore.
اے ایف ڈی اور این جی سی کے درمیان بجلی ترسیل کے جاری و نئے منصوبوں پر تبادلہ خیالاجلاس میں اے ایف ڈی کی مالی معاونت سے جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا،اے ایف ڈی مشن نے این جی سی کے جاری ترقیاتی منصوبوں کی موجودہ پیش رفت کو سراہا اور220 کے وی لُڈے والا گرڈ سٹیشن اپ گریڈیشن میں اے ایف ڈی کی خصوصی دلچسپیکا اظہار کیا اور پاکستان کے پاور ٹرانسمیشن انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے تعاون جاری رکھنے کا اعادہ کیا،این جی سی کی طرف سے پی ایم یوکے چیف انجینئر محمد طاہر نے وفد کو مختلف منصوبوں بارے بریفینگ دی
AFD and NGC discuss ongoing and new power transmission projectsThe meeting reviewed the progress of ongoing projects funded by AFD.The AFD mission appreciated the current progress of NGC's ongoing deve...

