
terrorists may commit terrorism in PTI protest, threat alert issued
نیکٹا نے تھریٹ الرٹ جاری کیا ہے کہ فتنہ الخوارج پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج میں دہشت گردی کر سکتے ہیں۔الرٹ کے مطابق دہشت گرد پاکستان میں داخل ہو چکے ہیں، 19 اور 20 نومبر کی درمیانی رات فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی جانب سے پاک افغان بارڈر پار کرنے کی اطلاعات ہیں۔
پاکستان میں داخل ہونے والے دہشت گردوں کی مختلف بڑے شہروں میں موجودگی کی اطلاع ہے جو وہاں کسی بھی وقت کوئی بڑی کارروائی کر سکتے ہیں۔ نیکٹا نے خطرے کے پیش نظر اقدامات کے لیے چیف کمشنر اسلام آباد، آئی جیز ، چیف سیکرٹری گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر کو بھی مراسلہ ارسال کیا ہے۔
نیکٹا نے خطرے کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
Necta has issued a threat alert that Fitnah-ul-Khawarij may commit terrorism in the protest of PTI on November 24. According to the alert, terrorists have entered Pakistan. There are reports of crossing the Pak-Afghan border.
Terrorists who have entered Pakistan are reported to be present in various major cities who can carry out major operations there at any time. Necta has also sent a letter to Chief Commissioner Islamabad, IGs, Chief Secretary Gilgit-Baltistan and Azad Jammu Kashmir for measures in view of the threat.
Necta has issued instructions to tighten security arrangements in view of the threat.
